پتا نہیں یہاں اس بحث کو کیا حیثیت دی جائے گی ۔ لیکن میں یہ کہنا ضرور چاہوں گا کہ علماء ہماری طرح ہی انسان ہیں ۔ ان کے ہاں بھی کسی بات کو سمجھنے میں غلطی کا امکان موجود رہتا ہے ۔ جو بات اللہ اور ا سکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادی ، وہ ابدی حکم ہے ۔ جس پر حکم عدولی کی کوئی اجازت نہیں ۔ پھر اس...