نتائج تلاش

  1. ظفری

    نزع کا عالم

    ایک صاحب بھری بس میں مسافروں میں پھنسے کھڑے ہوئے تھے ۔ ایک بھاری بھرکم مسافر کا پاؤں ان کے پاؤں پر آگیا ۔ وہ صاحب زیادہ دیر تکلیف برداشت نہیں کرسکے اور بھاری بھر کم مسافر سے بولے " آپ کے خیال میں نزع کا عالم اچھا ہے یا موت کا ۔ ؟ " بھاری بھر کم مسافر بولا " ظاہر ہے کہ موت اچھی ہے ۔ " وہ...
  2. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میرا تعلق بھی سوات سے ہے ۔
  3. ظفری

    سکون

    ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت خوب ظہور بھائی ۔
  4. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    ارے بھئی اتنے سارے تاثرات ۔۔۔۔۔ Broken heart , Sick وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔ آپ ہم کو سول سرجن بناکر آزمائش میں ڈال رہی ہیں ۔ :praying:
  5. ظفری

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    مزا آگیا پڑھ کر وارث بھائی ۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔ بہت ہی اعلی غزل ہے ۔ مطلع تو ہمیں اپنا حسب ِ حال لگا : تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے دنیائے بے نمو میں پھرایا گیا مجھے بہت اعلیٰ ۔
  6. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    جان کی امان پاتے ہوئے کیا یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ " چھوٹے کے ہیں یا بڑے کے " :notworthy:
  7. ظفری

    سکون

    ارشاد ظہور بھائی ۔ :)
  8. ظفری

    سکون

    ہاہاہا ۔۔۔ یہ تو بلکل یہ بات ہوئی کہ : اگر میں تم سے بچھڑ کر کہیں چلی جاؤں لڑاکا بیوی یہ بولی '" زباں سے کچھ تو کہو " کہا میاں نے خوشی سے گنگناتے ہوئے " کسی چمن میں رہو تم ، بہار بن کے رہو"
  9. ظفری

    عہدِ وفا

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ففٹی ففٹی ۔۔۔ کیونکہ وہ عہدِ وفا تھا اور یہ معصومیت ہے ۔ :grin:
  10. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    یہ اعزازی ڈگری ہے ناں ۔۔۔۔ کیونکہ سرجن کے نام پر ہمیں جانے کیوں قصائی یاد آجاتا ہے ۔ :grin:
  11. ظفری

    عہدِ وفا

    شادی کے بعد ایک شریف آدمی نے اپنی بیوی سے کہا : " آج سے تم ہی میری ہی زینت ہو ، آبرو ہو ، تمنا ہو ۔ " بیوی نے جواب دیا : " میرے لیئے بھی آج سے آپ نوید ہو ، عابد ہو ، شفیق ہو ۔ "
  12. ظفری

    سکون

    ایک صاحب نے اپنے دوست سے کہا " میں‌نے پندرہ سال قبل شادی کی تھی ۔ شادی کے بارہ سال میں نے بڑے سکون اور اطمینان سے گذارے ۔ " " پھر کیا ہوا " دوست نے تجسس سے پوچھا " میری بیوی کل بارہ سال بعد میکے سے واپس آگئی ہے " ان صاحب نے جواب دیا
  13. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ ۔۔۔۔۔ کہ آپ وضاحت پر خوش ہوئیں ۔ اسی خوشی میں دو چار گاؤں انعام میں عطا فرما دیتیں تو بندہ پردیس میں بھٹکنے سے بچ جاتا ۔ :dancing: " آبلے " ضرور پڑھتے اگر " آبلہ پا " نہ ہوتے ۔ ;)
  14. ظفری

    مولویت اور کتب مولویت

    یعنی اب آپ اپنی ہی بات کی نفی کر رہے ہیں ۔ :idontknow:
  15. ظفری

    مولویت اور کتب مولویت

    یہ آپ نے کسی کرکٹ کے کھلاڑی پر تبصرہ کیا ہے ۔ ؟
  16. ظفری

    مولویت اور کتب مولویت

    جناب یہ انتہائی ثقیل قسم کی بحث ہے ۔ آپ اس طرف کہاں آگئے ۔
  17. ظفری

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    کیا کہا جائے ۔۔۔۔ :idontknow: کہ اب ہمیں اپنی ہی بات کا یقین آگیا ہے ۔ :grin:
  18. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    جج صاحب ۔۔۔ ہم آپ کے بروقت فیصلے پر آپ کا شکر بجا لاتے ہیں ۔ آپ کے انصاف کو دیکھ کر ہمیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چوہدری صاحب یاد آجاتے ہیں ۔ جن کے بارے میں 80 کی دہائی میں انڈیا نے ایک مووی " جسٹس چوہدری " بنائی تھی ۔ ;)
  19. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اگر ایسی بات ہے تو ہمیں اگلے سال شادی کا ارادہ ملتوی کرنے پڑے گا ۔ ;)
  20. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    للّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّدکما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّدکما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
Top