نتائج تلاش

  1. ظفری

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کیا اس سلسلے میں نئے سوالوں کا اجراء ہوا ہے ۔ ؟ :)
  2. ظفری

    تعارف تمام ممبران کو میرا سلام پیش ہو

    آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔ اُمید ہے آپ کی آمدو رفت اس محفل پر آپ کے لیئے انسیت پیدا کرے گی ۔ فورمز کو سمجھنے کے لیئے استادِ محترم نے آپ کو پہلا سبق دیدیا ہے ۔ :)
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں سب کے ۔ ؟
  4. ظفری

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو

    گڑیا ۔۔۔ یہ ذمہ داری مبارک ہو ۔ :)
  5. ظفری

    Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

    کچھ تصاویر کافی دور سے کھنچیں گئیں ہیں ۔ قریب سے ہوتیں تو رائے دینے میں کچھ آسانی ہوتی ۔ ;)
  6. ظفری

    کچھ تم سوچو ، کچھ ہم سوچیں

  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    مابدولت خوش ہوئے اس خیالی ناشتے سے ۔۔۔۔۔ جاؤ ہم تم کو سو خیالی گاؤں بخشتے ہیں ۔ :grin: ویسے پہلی کی سطریں غالبا وزیرِ اعظم شمشاد علی خان کے لیئے لکھیں گئیں ہیں ۔ کہ مابدولت اب بھی شکر سے رغبت رکھتے ہیں ۔ شاہی معالج کے نزدیک ہم اس نعمت سے ابھی تک مستفید ہوسکتے ہیں ۔ تنخواہ کا کہہ کر ہم کو شرمندہ...
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    مابدولت بھی صبح صبح سلام قبول کرتے ہیں ۔ اب ذرا چائے کیساتھ پراٹھوں کا بھی انتظام ہوجائے ۔ ;)
  9. ظفری

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے ۔۔۔۔

  10. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ظفری

    رشتے

    اجی شکریہ ۔۔۔۔ کہ آپ کو یہ رنگ پسند آیا ۔ ویسے میں نے کہیں لکھا تھا کہ “ ہنسنا منع ہے “ ۔۔۔۔ ;)
  12. ظفری

    رشتے

    شکریہ شمشاد بھائی کوشش کروں گا کہ تعطل ذرا کم عرصے پر محیط ہو ۔ :)
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    خوش آمدید استادِ محترم ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ؟ عرصہ ہوگیا آپ سے بات نہیں ہوئی ۔ مگر آپ کے بارے میں اپنے ذرائع سے ہمیشہ آپ کے بارے میں خبرگیری رکھی ۔
  14. ظفری

    اک ترا غم ہے اور بس میں ہوں۔

    واہ جناب بہت خوب مزا آگیا ۔ حسنِ دلبر ہے ، شانِ دلبر ہے زلف کا خم ہے اور بس میں ہوں کیا بات ہے ۔۔۔۔
  15. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم ! شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کو تو معلوم ہے کہ زندگی کن ڈھبوں سے گذرتی ہے ۔ نئی جاب کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہے کہ میں بعض اوقات خاصا مصروف ہوجاتا ہوں ۔ جس سے بے انتہا تھکن ہوجاتی ہے ۔ سو واپسی پر صرف بستر نظر آتا ہے اور صبح پھر غمِ روزگار ۔۔۔۔ بہرحال آج کل کچھ فراغت ہے ان شاءاللہ حاضری دیتا...
  16. ظفری

    دلہنوں کی رنگا رنگ تصاویر

    شمشاد بھائی ۔۔۔ اب تو حوروں پر ہی اکتفا کجیئے گا ۔ ;)
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شمشاد بھائی بھول کر نہیں ، پکا ٹکٹ لیکر آیا ہوں ۔ تھوڑی مصروفیت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ معذرت خواہ ہوں کہ کچھ عرصے محفل سے دور رہا ۔ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ۔ ؟
  18. ظفری

    تین شاعر، ایک زمین، ایک بحر - غالب، امیر مینائی، داغ

    ویسے غالب بڑی مشکل سے خود کو چچا کہلوانے پر تیار ہوئے تھے ۔ “ نانا “ کے خطاب پر تو ان کی روح مچل گئی ہوگی ۔ ;)
  19. ظفری

    محفل چائے خانہ

    سعود بھیا ۔۔ اب تو یہ حال ہے کہ ۔۔۔۔۔ زد میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے نَے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
Top