اس بات پر مجھے ایک واقعہ یاد آگیا جس کو اکثر لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں ۔
ایک عورت نے امیر المومین رضی اللہ تعالی سے درخواست کی کہ “ میرا بیٹا شکر کھاتا ہے ۔ آپ اس کو تلقین کریں ۔ جواباً آپ نے فرمایا کہ تین بعد تشریف لائیں ۔ عورت تین بعد آئی تو آپ نے اس کے بیٹے کو شکر سے...