نتائج تلاش

  1. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    بھتیجی جی ! میں اب کیا سمجھاؤں ۔۔۔۔ یہ غالباً پلاسی کی جنگ کا واقعہ ہے ۔ مگر اتنی پرانی بات اب کسے یاد ہوگی ۔ میرا خیال ہے اس سلسلے میں مورخ مبارک علی سے رابطہ کرنا پڑے گا ۔ :grin:
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم ۔۔۔۔ کیا حال احوال ہیں ؟
  3. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔ زیادتی تو نہ کجیئے ۔۔۔۔۔ آپ نے ہندسے آگے پیچھے کردیئے ۔ ;)
  4. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    میرا خیال ہے بھتیجی ۔۔۔ گذر گیا ہوگا ۔ ذرا دروازے پر جاکر تو دیکھو ۔ :party:
  5. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا ۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ مگر بھتیجی کہنے لگیں ۔ کل ہو نہ ہو ۔ :grin:
  6. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    لیٹ تو خیر آپ ہوگئیں ہیں ۔۔۔۔۔ مگر کوئی بات نہیں آپ کو معافی مل جائے گی ۔ ;) مبارکباد کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں بھتیجی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  7. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    کھوکھر صاحب ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔17 موم بتیوں والا کیک دیکھ کر دل بہت خوش ہوگیا ۔ ;)
  8. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    بھائی تم بھی دوستوں سے مل گئے ۔ :grin: خیر ۔۔۔ اب بھی ڈنڈی ماری ہوئی ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. ظفری

  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    مبارکباد تو کسی وقت بھی دے سکتے ہیں ۔ مگر دھاگے کے اجراء کے لیئے تھوڑا سا انتظار کرنا پڑے گا ۔ ;)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جو حکم جناب ۔۔۔۔ ویسے میں نے اپنے پیچھے معاملات دیکھنے والے کا انتظام کر لیا ہے ۔ امید ہے میری کمی محسوس نہیں ہوگی ۔ ;)
  13. ظفری

    نوشی گیلانی لانگ ڈیسٹنس کال ( نظم )

    کم از کم نوشی سے تو مل چکا ہوں ۔ یہ گیلانی کا لاحقہ کب لگا اس کا علم نہیں ۔ لگتا ہے کہ یہاں بھی دیر ہوگئی ۔ بقول منیر نیازی کے “ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں “ ۔۔۔۔ ;)
  14. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    گڑیا ۔۔۔۔۔ ویسے ابھی ایسے بھی حالات نہیں ۔۔۔ مگر کیا کریں سعود بھیا کی صحبت کا اثر ہے ناں ۔ ;)
  16. ظفری

    نوشی گیلانی لانگ ڈیسٹنس کال ( نظم )

    یہ تو خاتون نکلیں ۔۔۔۔۔۔ویسے انداز تو خاصا مردانہ ہے ۔ ;)
  17. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    جوانی تو گذر گئی ۔ کوئی اور تدبیر بتاؤ یار ۔۔۔۔۔ ;)
Top