باذوق صاحب ۔۔۔ میری دانست میں آپ کو طالوت کے اس اقتباس سے کچھ غلطی لگی ہے ۔ جس غلطی کی طرف آپ اشارہ فرما رہے ہیں ۔ دراصل وہ یہی بات کہنے کی کوشش میں اس اقتباس کا یہاں اجراء کر بیٹھا ہے ۔ سرخ رنگ میں اقتباس کے الفاظ پر اگر آپ غور کریں تو صاحب تحریر کا منشاء یہی ہے کہ اسلام کی اساس کی بنیادیں کہاں...