نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جب ہونگیں تو ، بات بھی کرلیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وہ کیا ہے کہ ایک گانا ہے ۔ نہ ہے یہ پانا نہ کھونا ہی ہے تیرا نہ ہونا جانے کیوں ہونا ہی ہے تو کبھی ان چیزوں پر بھی بات کرلی جائے جو نہیں ہوتیں ۔ ;)
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ارے سی آئی اے تک کہاں جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ محفل پر بہت سے جاسوس ہیں ۔ ان سے رابطہ کریں ۔۔۔ ;)
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں خیریت سے ہوں بھتیجی ۔۔۔۔۔ اور واپس یو ایس آگیا ہوں ۔ میں اُسی خط کی بات کر رہا تھا جو تم نے کبھی نہیں لکھا ۔۔۔۔ ;)
  5. ظفری

    بلی

    ویسے یہ بلی وہ تو نہیں جو مُلا کے ہاتھ نہیں لگی تھی ۔۔۔۔۔ ;) اب یہ نہیں کہہ دینا کہ ہم کیا جانیں ۔۔۔۔ :grin:
  6. ظفری

    بلی

    جی بلکل ہوگی ۔۔۔۔۔ مگر ابھی تک کوئی ایسی مشین ایجاد نہیں ہوئی ہے جو یہ تفریق کرسکے ۔ توکل کرنا ہوگا ۔ ;)
  7. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    لو ہم پھر آ پہنچے ۔۔۔۔۔ کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔ بہت دنوں سے کوئی خط تمہاری طرف سے نہیں آیا ۔ :cool:
  9. ظفری

    اڑتا گنبد

    بہرحال میری اُس پوسٹ کا اتنا فائدہ تو ہوا کہ آپ کے دوسروں کے ایمان کے بارے میں خطرات کے الہام کا علم تو ہمیں ہوا ۔ ;)
  10. ظفری

    اندھی غلامی۔

    میرے ساتھ مسئلہ تو یہی ہے کہ میں برا تو مانتا ہی نہیں ۔۔۔۔ :) ابھی تو رت جگہ کیا ہے ۔۔۔۔ یہاں صبح ہوچکی ہے ۔ آرام سے آپ کی بات کا جواب دوں گا ۔
  11. ظفری

    اندھی غلامی۔

    آپ پہلے پوری ویڈیوز دیکھ لیں پھر بات کرتے ہیں ۔
  12. ظفری

    اندھی غلامی۔

    جس طرح ہر ادارے کا ایک اپنا طریقہ کار ہوتا ہے ۔ اسی طرح ہر استاد کا بھی اپنا دائرہ کار ہوتا ہے ۔ اب ریاضی کے استاد سے آپ یہ تو امید نہیں کرسکتے کہ وہ آپ کے غسل کے جامع اصول متعارف کروائے ۔ بلکل اسی طرح اسلامیات کے استاد سے بھی آپ یہ امید نہیں کرسکتے کہ وہ آپ کو نصاب سے باہر کی چیزیں کی بابت...
  13. ظفری

    اندھی غلامی۔

    یعنی آپ یہاں صرف یہ کہنے آئے ہیں کہ صرف آپ ہی کو “ صحیح غسل “ کا طریقہ معلوم تھا ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ اور کیا کہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!!!!!!!!!!
  14. ظفری

    بلی

    کہیں ایک آدھ بلی ۔۔ ہانڈی کی تو نظر نہیں کردی تھی ۔ ;)
  15. ظفری

    بلی

    دراصل میں اُسی مخلوق کی بات کر رہا تھا ۔ ;)
  16. ظفری

    اندھی غلامی۔

    خواجہ صاحب ۔۔۔۔ آپ نے جس بات کا ذکر کیا ہے ۔ یہ معاشرے میں عام ہے ۔ لڑکوں کو گھر میں یہ نہیں بتایا جاتا کہ ان کو غسل یا استنجا کیسے کرنا ہے ۔ اس میں اخلاقی قدروں کے علاوہ کلچر اور روایتوں کا دخل ہے ۔ جس کی وجہ سے لڑکوں ( مردوں ) کو یہ سعادت عمرِ اوائل مٰیں نصیب ہو نہیں پاتی ۔ وقت اور مطالعہ سے...
  17. ظفری

    اندھی غلامی۔

    جناب ۔۔ آپ بھی بتادیں کہ آپ کا یہ “ فتویٰ “ کس چوک پر لگانا ہے ۔ :noxxx:
  18. ظفری

    اندھی غلامی۔

    آپ سمیت ایک دو سے اور درخواست ہے کہ میری پوری پوسٹ کو کم از کم ایک دفعہ پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیا کریں ۔ یا پھر کسی اور سے میری باتیں سمجھنے کی کوشش کیا کریں ۔ اگر “ ایک طبقے “ والی بات سمجھ آگئی ہوتی تو آپ یہ پوسٹ نہیں لکھتے ۔ کوشش کیا کریں کہ میری بات سمجھا کریں ۔ ورنہ میری کسی پوسٹ سے...
  19. ظفری

    اندھی غلامی۔

    میں متفق نہیں ہوں ۔ میانہ روی کا فقدان ہے ۔ ایک طبقے کو نشانہ بناکر اس کا اطلاق سارے معاشرے پر کیا جا رہا ہے ۔ ہر کسی کو بنیادی اسلامی تعلیمات کا نہ صرف علم ہے بلکہ اس کا مطالعہ بھی کرتے ہیں ۔ یہ ایک رویہ ہے ۔ جو اس چیز پر باور کرتا ہے کہ ڈاکٹر ، سائنسدان ، انجینئر اور استاد پیدا نہیں ہونے...
  20. ظفری

    اڑتا گنبد

    محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی بات کو بحث کے تسلسل اور تناظر میں سمجھ بھی لیا کریں ۔ سب کو معلوم ہے کہ فرشتوں کا کعبے کے علاوہ اور بھی جگہوں پر نزول ہوتا رہتا ہے ۔ آپ نے کسی نئی بات کا انکشاف نہیں کیا ہے ۔ ہر جگہ اپنا فلسفہ تھوپنا کوئی صحتمندانہ رویہ نہیں ہے ۔ :)
Top