نتائج تلاش

  1. ظفری

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ میں سوچتا کیا ہوں ۔ ;)
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  3. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ظفری

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    ہم جیسے تنہا لوگوں کا اب رونا کیا ( غزل ) ہم جیسے تنہا لوگوں کا اب رونا کیا ، مُسکانا کیا جب چاہنے والا کوئی نہیں پھر ، جینا کیا مرجانا کیا سو رنگ میں جسکو سوچا تھا ، سو روپ میں جسکو چاہا تھا وہ جانِ غزل تو روٹھ گئی ، اب اس کا حال سنانا کیا آواز کسی کو دیں لیکن ، ایک نام تمہارا...
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیونکہ ۔۔۔ یہاں کچھ لاہوری دوستوں سے بھی بہت یاری ہے ۔ :cool:
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بس یاد آنے ہی لگے تھے کہ روانگی ڈال دی ۔ ویسے بھی 18 سال میں پانچواں چکر تھا ۔۔۔ یاد کچھ خاک رہنا تھا ۔ ;)
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    نہیں بھئی ۔۔۔ جان ہے تو جہاں ہے ۔ اور فٹ فاٹ ہیں تو امید باقی رہتی ہے ۔ اپن کا تو یہی اصول ہے شروع سے ۔ :grin:
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں سمجھا تھا کہ شاید افراتفری میں ہماری چاندی ہوجائے ۔ الٹا دے کر آنا پڑا ۔ ;)
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بنانا کیا ہے ۔۔۔۔ سموسے خرید لیئے تھے ۔۔۔۔ فروزن ۔۔۔ روح افزا ہے ۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔ اب عین وقت بس سموسے تلنے ہیں ۔ یہ ہے پردیسوں کی زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  10. ظفری

    اڑتا گنبد

    یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ مگر یار دوست کچھ ضرورت سے زیادہ ہی برا مان جاتے ہیں ۔ ;)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شمشاد بھائی 15 منٹ اور رک جاتے تو اچھا تھا کہ افطار کا وقت ہوجاتا ہے ۔
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی ہاں ۔۔۔۔ مگر ہم ابھی مجرم تو گردانے نہیں گئے ناں ۔:cool:
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں اس عادت پر اپنی صفائی پیش کرچکا ہوں ۔ :cool:
  14. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    نہیں جی سیلاب کے دوران ہی بھیجا تھا ۔۔۔۔۔ مگر کچھ کام نہ آیا ۔ ;)
  15. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میری بھی بہت عادت ہوگئی ہے چائے پینے کی ۔۔۔۔ گفتگو کیا خاک ہوگی ۔۔۔۔ :grin:
  16. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بھیجا تھا ۔۔۔ پھر مٹی سوکھ کر واپس آگئی ۔ :battingeyelashes:
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ مسئلہ تو مل بیٹھ کر ہی اب طے ہوگا ۔۔۔۔۔ کیوں شمشاد بھائی ۔۔ :cool:
  18. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شمشاد بھائی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ;)
Top