نتائج تلاش

  1. ظفری

    رشتے

    سعود بھیا ۔۔۔ چلو اچھا ہوا کہ یہ پرانی باتیں ہوئیں ۔ تازہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔ ؟ ;)
  2. ظفری

    محفل چائے خانہ

    سعود بھیا ! وہ دور فون کا نہیں بلکہ خط وکتابت کا تھا ۔ ورنہ چند حسنیوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں کے بجائےفونز سمز (sim) تکیے کے ہر طرف بکھری ہوئی پائی جاتیں ۔ ;)
  3. ظفری

    ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے

    یہ واقعہ بہت عرصہ قبل پڑھا تھا۔ بہت ہی ایمان افروز ہے ۔ اللہ ہم کو سچ کہنے اور سچ سننے کی ہمت عطا فرمائے ۔ آمین
  4. ظفری

    بھارت سب سے بدعنوان ملکوں میں ایک

    ہائے نصیب ۔۔۔ کاش ۔۔۔۔ کسی کے گھر سے اٹھتے ہوئے دھوئیں کو دیکھنے کے بجائے ہم اپنے گھر کے شعلوں کو بُجھائیں ۔ :confused:
  5. ظفری

    محفل چائے خانہ

    چائے پینے کی اجازت مل گئی ہے ۔ سو اس محفل میں آگئے ہیں ۔ پہلے چائے ہوجائے ۔ پھر کچھ دیر سستانا ہے ۔ پھر بہت سی باتیں کرنی ہیں ۔ ;)
  6. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. ظفری

    رشتے

    شکریہ سعود بھیا ۔۔۔۔ ویسے آپ کو تو پتا ہے کہ میں اس کوچے کا باشندہ نہیں ہوں ۔ ;) بس کبھی کبھی منہ کا ذائقہ بدلنا پڑتا ہے ۔ :)
  8. ظفری

    رشتے

    معاشرے میں لوگوں کے باہمی تعلقات اور روابط کو رشتوں کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہ رشتے مخلتف نوعیت کے ہوسکتے ہیں ۔ چونکہ رشتوں کی نوعیت مخلتف ہوتی ہے ۔ اسی وجہ سے رشتوں میں پختگی ، مضبوطی ، اور دیگر عوامل کے معیار میں تضاد کا بھی امکان موجود رہتا ہے ۔ ایک فرد سے خاندان اور خاندان سے معاشرے تک رشتوں کا...
  9. ظفری

    تم سے ہی ۔۔۔۔

  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ارے یہ کب ہوا ۔؟ اور کیسے ہیں اب آپ ۔ اللہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب کرے ۔ اپنا خیال رکھا کجیئے ۔ :)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شکریہ سعود بھائی ! آپ کا تو ہمیں علم ہی ہے ۔ اور براہِ راست بھی آپ سے گفتگو ہوئی تھی ۔ بس شمشاد بھائی کی فکر تھی کہ دو دن سے آئے نہیں تھے ۔ اس لیئے ان کی توجہ حاصل کرنے کے لیئے ان کا ذکر کیا تھا ۔ :)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم السلام آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ اُمید ہے آپ کا وقت یہاں خوشگوار گذرے گا ۔ شمشاد بھائی کی نظر سے آپ کا سلام شاید اوجھل ہوگیا ۔ ورنہ عموماً وہ ہی سب کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ شاید اسی وجہ سے آپ کا تعارف بھی رہ گیا ہے ۔ ;)
  13. ظفری

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    امریکہ میں اس قسم کے واقعات عام ہیں ۔ اس قسم کی خبریں ٹی وی ، اخبارات میں اکثر دیکھنے اور سننے کو ملتی ہے ۔ مالز ، اسٹورز اور دیگر مصروف جگہوں پر پمفلٹ بھی نظر آتے ہیں ۔ جس میں بچوں سے لیکر نوجوان لڑکے ، لڑکیوں کی گمشدگی کی خبریں عام نظر آتیں ہیں ۔ ٹی وی پر اس مسئلے پر خوب بحث مباحثے ہوتے ہیں ۔...
  14. ظفری

    ہم چُپ ہیں کہ دل سُن رہے ہیں

  15. ظفری

    مجھ کو بہت سوچنا ہے ۔۔۔

  16. ظفری

    کیمسٹری

    زندگی کے سفر میں ہم مسلسل سرگرداں ہیں ۔ ہر وقت اپنی زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے متعارف ہوتے رہتے ہیں ۔ ان نشیب و فراز کی نوعیت موجودہ صورتحال اور وقت کی مناسبت کے پیشِ نظر ہمہ وقت تبدیل ہوتی رہتی ہے ۔ اپنی پیدائش سے لیکر اپنی آخری سانس تک ہم زندگی کے مختلف نشیب و فراز دیکھتے ہیں ۔ ان نشیب و...
  17. ظفری

    کچھ لوگ رُوٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے

    کچھ لوگ رُوٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے ۔ ;)
  18. ظفری

    تیرے بن کہیں لگتا ہی نہیں دل ۔۔۔۔

    خوشی جی ۔۔۔ اب پاکستان میں رہ گیا یا کہیں اور کیونکہ ۔۔۔ دل تو دل ہے ، دل کا اعتبار کیا کجیئے ۔ ;)
  19. ظفری

    با غیرت مرد

    کالم میں عورت کے حوالے سے میڈیا کے توسط سے ہونے والی بے راہ روی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔ جیسے جیسے وقت گذرتا جارہا ہے ۔ انداز بھی بدلتے جارہے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں عورت کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جاتا ہے ۔ وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ۔ عورت کبھی حسنِ بازار میں بلکتی ہوئی نظر آتی ہے ۔ کبھی کسی...
Top