محترم شاکر صاحب ! یہاں تک ایک بات سمجھ آئی کہ آپ نے اس قانون کے معاملے میں غامدی صاحب کا نکتہِ نظر بیان کیا ۔ مگر یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے ان کے نکتہ نظر کو مفروضے سے کیوں تعبیر کیا ۔ جبکہ نیچے آپ اس بات کا اقرار ان الفاظوں میں کر رہے ہیں کہ “ غامدی صاحب! مجھے اس سے غرض نہیں کہ گستاخ کی سزا...
یہاں بھی میرے چند اعتراضات ہیں ۔ مگر گفتگو ترتیب وار نہیں رہے گی ۔ اس لیئے فی الوقت میں اس اعتراض کو موقوف کرتا ہوں ۔ کسی مناسب موقع پر آپ کی یہاں چند باتوں کا جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے باقی باتیں اس اقتباس سے حذف کردیں ہیں ۔ کیونکہ وہ ذاتیات سے تعلق رکھتیں ہیں ۔ مگر جو حصہ رہنے دیا وہ میرے تبصرہ کا ماخذ ہے ۔ کیونکہ آپ نے حدود اللہ کا ذکر کیا ہے ۔ اور ظاہر ہے وہ حدود قرآن میں ہی بیان ہوئی ہونگیں ۔
میرا آپ سے سوال ہے کہ حدود اللہ کیا ہیں ۔ ؟ اور قرآن میں...
استادِ محترم ۔۔۔ یہ بحث گو کہ کچھ طول میں جائے گی ۔ مگر یہاں آپ کی اس پوسٹ کے دو حصوں پر اعتراض کرنے کی جسارت کروں گا ۔ اُمید ہے درگذر فرمائیں گے ۔
چونکہ میں نے یہ موضوع بہت بعد میں دیکھا اور گفتگو اپنے پیرائے سے نکل کر ہمیشہ کی طرح لعنت و طعن اور فتووں کی زد میں آگئی ہے ۔ لہذا اس سارے مزاج...
شمشاد بھائی ۔۔ میں معافی کا خواستگار ہوں کہ میں نے اس موضوع پر آپ کی پوسٹ پر اپنے اعتراضات کا آغاز کیا ہے ۔ یہ صرف ایک تمہید ہے ۔ اس موضوع پر ہونے والے اعتراضات پر بحث بعد میں ہوگی ۔
میری تو آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ جب ہم کسی کے بارے میں جب کوئی اعتراض اٹھاتے ہیں تو ہمارے پاس ثبوت...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اچھا تو آپ یہاں سے آکر چلی جاتی ہیں ۔ ہماری تو انگلش ہی ایسی ہی کہ اس فورم پر آتے کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔:grin:
ورنہ تو بہت پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے ۔ آپ نے دوبارہ قدم رنجا فرمانا شروع کردیا ہے ۔
بہرکیف اس شئیرنگ کے لیئے شکریہ قبول کریں ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
بلکل بجا فرما رہے ہیں آپ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ۔ ایسے کم بولنے والوں کی تو فوراً شادی کردینی چاہیئے ۔ کم از کم کم بولنے کا کوئی جواز تو بنے ناں ۔ ;)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
مندرجہ بالا سرخ رنگ میں قید عبارت کے لیئے ترجمے درکار ہیں ۔ متعلقہ افراد اپنے اپنے کوائف کے ساتھ منتظم اعلی سے رابطہ قائم کریں ۔
نوٹ : یہ ٹینڈر مختصر مدت کے لیئے ہے ۔ لہذا پہلے آیئے ، پہلے پایئے کی بنیاد پر پہلے ترجمے کو ترجیح دی جائیگی ۔ ;)
ادارہ ِ ترجمہِ بے کراں اردو محفل
پتہ: پہلی منزل...