نتائج تلاش

  1. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    محترم شاکر صاحب ! یہاں تک ایک بات سمجھ آئی کہ آپ نے اس قانون کے معاملے میں غامدی صاحب کا نکتہِ نظر بیان کیا ۔ مگر یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے ان کے نکتہ نظر کو مفروضے سے کیوں تعبیر کیا ۔ جبکہ نیچے آپ اس بات کا اقرار ان الفاظوں میں کر رہے ہیں کہ “ غامدی صاحب! مجھے اس سے غرض نہیں کہ گستاخ کی سزا...
  2. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اللہ بہتر جانتا ہے بھائی کہ لوگ کیسے پڑھ لیتے ہیں ۔ رہی ذرائع کی بات تو ہم ایک دوسرے سے سن لیتے ہیں کیا یہ کافی نہیں ہے ۔ :)
  3. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    یہاں بھی میرے چند اعتراضات ہیں ۔ مگر گفتگو ترتیب وار نہیں رہے گی ۔ اس لیئے فی الوقت میں اس اعتراض کو موقوف کرتا ہوں ۔ کسی مناسب موقع پر آپ کی یہاں چند باتوں کا جواب دینا ضروری سمجھتا ہوں ۔
  4. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے باقی باتیں اس اقتباس سے حذف کردیں ہیں ۔ کیونکہ وہ ذاتیات سے تعلق رکھتیں ہیں ۔ مگر جو حصہ رہنے دیا وہ میرے تبصرہ کا ماخذ ہے ۔ کیونکہ آپ نے حدود اللہ کا ذکر کیا ہے ۔ اور ظاہر ہے وہ حدود قرآن میں ہی بیان ہوئی ہونگیں ۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ حدود اللہ کیا ہیں ۔ ؟ اور قرآن میں...
  5. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    استادِ محترم ۔۔۔ یہ بحث گو کہ کچھ طول میں جائے گی ۔ مگر یہاں آپ کی اس پوسٹ کے دو حصوں پر اعتراض کرنے کی جسارت کروں گا ۔ اُمید ہے درگذر فرمائیں گے ۔ چونکہ میں نے یہ موضوع بہت بعد میں دیکھا اور گفتگو اپنے پیرائے سے نکل کر ہمیشہ کی طرح لعنت و طعن اور فتووں کی زد میں آگئی ہے ۔ لہذا اس سارے مزاج...
  6. ظفری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    شمشاد بھائی ۔۔ میں معافی کا خواستگار ہوں کہ میں نے اس موضوع پر آپ کی پوسٹ پر اپنے اعتراضات کا آغاز کیا ہے ۔ یہ صرف ایک تمہید ہے ۔ اس موضوع پر ہونے والے اعتراضات پر بحث بعد میں ہوگی ۔ میری تو آج تک ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ جب ہم کسی کے بارے میں جب کوئی اعتراض اٹھاتے ہیں تو ہمارے پاس ثبوت...
  7. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

    اچھا ہوا کہ آپ نے مبارکباد ابھی دیدی ۔ ورنہ اگلی سالگرہ پر دو دو مبارکبادیں دینی پڑتیں ۔ ;)
  9. ظفری

    Historic Newspaper Headlines

    اچھا تو آپ یہاں سے آکر چلی جاتی ہیں ۔ ہماری تو انگلش ہی ایسی ہی کہ اس فورم پر آتے کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔:grin: ورنہ تو بہت پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے ۔ آپ نے دوبارہ قدم رنجا فرمانا شروع کردیا ہے ۔ بہرکیف اس شئیرنگ کے لیئے شکریہ قبول کریں ۔
  10. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. ظفری

    گپ شپ کارنر 2

    بلکل بجا فرما رہے ہیں آپ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ۔ ایسے کم بولنے والوں کی تو فوراً شادی کردینی چاہیئے ۔ کم از کم کم بولنے کا کوئی جواز تو بنے ناں ۔ ;)
  12. ظفری

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج پکایا تو کچھ نہیں ، البتہ ایک عربی ریسٹورینٹ پر جاکر فلافل سینڈویچ کھایا ۔ ساتھ ہمُس بھی تھا ۔ مزا آگیا ۔
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم ! لیجیئے اس دھاگے کا افتتاح مابدولت کیئے دیتے ہیں ۔ معلوم نہیں کس طرح پچھلے دھاگے کو 75 صفحات پر ہی تالا لگ گیا ۔
  14. ظفری

    مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا ۔۔۔۔۔۔

    دونوں خوا3 کا بہت بہت شکریہ کہ دونوں نے اپنی جوانی کی یادیں یہاں آکر تازہ کیں ۔ ;) سارہ کے ساتھ معذرت کہ میں نے ان سے پہلے کبھی مذاق نہیں کیا ۔ :)
  15. ظفری

    تُو بس دیدے میرا ساتھ

    بھائی جی ۔۔۔۔۔ یہ ٹھاہ والا بندہ نہیں لگ رہا ۔۔ ذرا اس کی بے بسی تو دیکھیئے ۔۔۔۔ کسی بے چارگی سے کہہ رہا ہے کہ تُو “ بس “ دیدے میرا ساتھ ۔ ;)
  16. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    مندرجہ بالا سرخ رنگ میں قید عبارت کے لیئے ترجمے درکار ہیں ۔ متعلقہ افراد اپنے اپنے کوائف کے ساتھ منتظم اعلی سے رابطہ قائم کریں ۔ نوٹ : یہ ٹینڈر مختصر مدت کے لیئے ہے ۔ لہذا پہلے آیئے ، پہلے پایئے کی بنیاد پر پہلے ترجمے کو ترجیح دی جائیگی ۔ ;) ادارہ ِ ترجمہِ بے کراں اردو محفل پتہ: پہلی منزل...
  18. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    میں نے تو تمہاری طرفداری کی تھی بھتیجی ۔۔۔۔ شمشاد بھائی کو کہا بھی تھا کہ ہندسے آگے پیچھے ہوگئے ہیں کہ انہوں نے 58 کو 85 کردیا ۔ :grin:
  19. ظفری

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    نہیں میرا ذرا جلدی میں تھا سو کھڑکی سے باہر کود گیا تھا ۔ :battingeyelashes:
Top