مذہبی اقدار اور معاشرے کے رسوم و رواج دو مختلف چیزیں ہیں ۔ مذہب ، اقدار کی ترویح و اشاعت کے لیئے آگے آتا ہے ۔ جس سے معاشرے میں موجود فرسودہ رسم و رواج اور منفی سوچ کا خاتمہ ہوسکے ۔ افسوس کہ ہم مذہبی اقدار پر معاشرتی اقدار کو ترجیح دیتے ہیں ۔ ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ سب جہالت اور لاعلمی کی...