نتائج تلاش

  1. ظفری

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    کہیئے بھی تو اب کیا کہیئے شاعر کے لیئے بس دعا کہیئے :praying:
  2. ظفری

    مکہ کلاک ٹاور

    بہت ہی خوبصورت کلاک ٹاور ہے ۔ ماشاءاللہ ۔ شمشاد بھائی شئیرنگ کے لیئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
  3. ظفری

    بلی

    بلیاں ۔۔۔۔ پتا نہیں مجھے کیوں نہیں پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  4. ظفری

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    آپ کی خواہش کے عین مطابق آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔
  5. ظفری

    اڑتا گنبد

    اس قسم کے کھیل اور توہمات ویسے تو سارا سال جاری رہتے ہیں ۔ مگر رمضان میں ایسی چیزوں کا اطلاق کچھ زیادہ ہی ہوجاتا ہے ۔ کعبہ پر ایک فرشتے کا نزول بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ اللہ ہمارے ایمان کو محفوظ رکھے ۔ آمین
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ارے ۔۔۔۔۔ ابھی نوٹ کیا ۔۔۔۔ مابدولت کو محفل جوائن کیئے ہو ئے پانچ سال ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔۔۔۔۔۔۔ !
  8. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. ظفری

    لارڈز کرکٹ ٹیسٹ:پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا الزام

    شمشاد بھائی نے جو کچھ کہا ہے ۔ وہ میں ایک عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ ایسا سوچنا چاہیئے ۔ لاکھوں ڈالرز اس کھیل اور اسکے بکھیڑوں میں خرچ ہوتے ہیں ۔ بلاوجہ اور بے سبب ایک ایسا ادارہ بنادیا گیا ہے ۔ جس سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ ایسا ہوجائے تو اچھا ہے ۔ یہ سب لوگ ریڑیاں لگا کر آم بیچیں تو...
  10. ظفری

    تعارف محمد عدنان

    خوش آمدید عدنان صاحب ۔
  11. ظفری

    جون ایلیا دل میں اور دنیا میں اب نہیں ملیں گے ہم

    اپنی بے تقاضائی اپنی وضع ٹھہری ہے حال ِ پر تقاضا میں اب نہیں ملیں گے ہم واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔مابدولت کو پسند آئی ۔ ;) محفل پر شئیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ ۔ :)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    بلکل برا نہیں منایا ۔ بلکہ اردو محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کو یہاں کی محفل جوائن کرکے خوشی ہوگی ۔
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جویریہ ۔۔۔ آپ کی ٰخیریت سے آگاہی ہوئی ۔ بیحد خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
  14. ظفری

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    شاکر نے بلکل صحیح کہا ۔۔۔۔ فتوی کوئی مذہبی اصطلاح نہیں ہے کہ آپ اس کو اسلامی حکم بنادیں ۔ فتویٰ ایک رائے کا نام ہے ۔ جس کوئی کوئی بھی فقیہہ اپنے علم اور عقل و فہم سے اخذ کرتا ہے ۔ جسکا جتنا علم اور فہم ہوگا ۔ فتویٰ کی افادیت بھی اُسی نوعیت کی ہوگی ۔ اس فتویٰ ( رائے) کی افادیت اوپر کی کچھ پوسٹوں...
  15. ظفری

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    آپ انٹرنیٹ بھی استعمال کرنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ یہ بھی انہی “ منحوثوں “ کی ایجاد ہے ۔ :grin:
  16. ظفری

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    تمام کامیاب ہونے والے دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔ :)
  17. ظفری

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی زہرا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ تاخیر کے لیئے حسب معمول معذرت خواہ ہوں ۔
  18. ظفری

    افتخار عارف سورج تھے ، چراغِ کفِ جادہ میں نظر آئے ( افتخار عارف )

    سورج تھے ، چراغِ کفِ جادہ میں نظر آئے ہم ایسے سمندر تھے کہ دریا میں نظر آئے دنیا تھی رگ و پے میں سمائی ہوئی ایسی ضد تھی کہ سبھی کچھ اسی دنیا میں نظر آئے سرمایہِ جاں لوگ ، متاعِ دو جہاں لوگ دیکھا تو سبھی اہل تماشا میں نظر آئے خود دامنِ یوسف کی تمنا تھی کہ ہو چاک اب کہ وہ ہنر ،...
  19. ظفری

    افتخار عارف سرِ بام ہجر دیا بُجھا تو خبر ہوئی ( افتخار عارف )

    سرِ بام ہجر دیا بُجھا تو خبر ہوئی سرِشام کوئی جدا ہوا تو خبر ہوئی مرا خوش خرام ، بلا کا تیز خرام تھا مری زندگی سے چلا گیا تو خبر ہوئی مرے سارے حرف تمام حرفِ عذاب تھے مرے کم سُخن نے سُخن کیا تو خبر ہوئی کوئی بات بن کے بگڑ گئی تو پتہ چلا مرے بےوفا نے کرم کیا تو خبر ہوئی مرے...
  20. ظفری

    منیر نیازی غم سے پلٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں

    آپ تمام صاحبان کی پسندیدگی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔۔
Top