میں بھی حیران ہوتا ہوں کہ پچھلے وقت کے شاعروں کو کتنی فراغت میسر ہوتی تھی کہ واقعی سہ غزلہ بھی لکھ مارتے تھے ۔ نہ فکر تھی نہ کوئی فاقہ ۔۔۔۔ بلکہ شاعری سے ہی گھر کا چلتا تھا ۔ اب تو وہ دور نہیں رہا ۔ غمِ روزگار بھی دیکھو اور غم ِ جاں بھی اور یاد رفتگاں تو یاد ہی نہیں رہتا ۔ اب یہ سب الگ الگ...