نتائج تلاش

  1. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ابھی تو ہمیں دوا کی ضرورت ہے ۔ جب دعا کی ضرورت ہوگی تو یہ فریضہ بھی انجام دے دیں گے ۔ ;)
  2. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں نے سوچا کہ یہ دھاگہ سوچنے سے متعلق ہے سو سوچا کچھ سوچنے سے پہلے یہ سوچ لیا جائے کہ کس بارے میں سوچا جائے تو چائے کا بارے میں سوچ لیا ۔ :cool:
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    الحمداللہ ۔۔۔ آپ سنائیں ۔ سعود بھائی ۔ کیا چل رہا ہے آج کل ؟
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں تو شروعات سلام سے کرتا ہوں ۔ پھر اس کے بعد احوال اور دوسری چیزیں آتیں ہیں ۔ :cool:
  5. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں چائے کا ہی سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم
  7. ظفری

    مزاج کیسے ہیں (3)

    الحمداللہ ۔۔۔ مزاج اچھے ہیں ۔
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم خواتین و حضرات
  9. ظفری

    لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں ( گلوکار- دیپندر دیپک )

    ہائے ۔۔۔اتنا بدنصیب ہے ظفر دفن کے لیئے ۔۔۔۔۔۔ :(
  10. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ظفری

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    عباس بھائی ۔۔۔ یقین مانیں ۔۔۔۔ سن کر انتہائی افسوس ہوا ۔ اللہ تعالی بھابھی کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ اور اللہ تعالی آپ سب کو اس مشکل وقت سے صبر وتحمل کیساتھ گذرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔ اور آپ کے گھر کی خوشیاں اور رونقیں فوراً لوٹ آئیں ۔ آمین ثم آمین
  12. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    بس جی ۔۔۔ آپ روزہ کھولنے کے بعد تصویر اتارتے تو کچھ اور ہی بات آتی ۔ ;)
  13. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ارے ہوا نہیں ۔۔۔ بلکہ ہونے جا رہا ہے ۔ ویسے پہلے بھی کبھی دفعہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا ہے ;) ۔۔۔۔۔ کیونکہ کسی سے ہم ملے نہیں ، کسی سے دل مِلا نہیں
  14. ظفری

    وہ خواب تھا بکھر گیا ، خیال تھا مِلا نہیں

    پسندیدگی کے لیئے آپ احباب کا شکریہ ۔ کیا اس غزل کے تخلیق کار کا نام معلوم ہوسکتا ہے ۔
  15. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    بھید تو کھلنا ہی ہے ۔ مگر بھید کو وقوع پذیر تو ہونے دیا جائے ۔ :cool:
Top