ماشاءاللہ مغل بھائی ۔۔۔ اللہ آپ کو مذید اولاد کی خوشیاں دکھائے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہماری اس پیاری سے بھتیجی کی بھی ہماری بڑی والی بھتیجی کی طرح نصیب اور قسمت روشن فرمائے ۔ آمین
لگتا ہے شمشاد بھائی نے کسی کی بندوق کے لیئے اپنا خالی کندھا حاضر کردیا ہے کہ ہماری آبادی کے جہاں بھی آثار نظر آتے ہیں شمشاد بھائی وہاں ہماری عمر کا قصیدہ پڑھنا شروع کردیتے ہیں۔ :grin:
ورنہ پہلے یہ کام کچھ اور لوگ انجام دیتے تھے ۔ ;)