نتائج تلاش

  1. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ویسے یہ آپ نے نیچے چھوٹا چھوٹا کیا لکھا ہے ۔۔۔۔ :cool:
  2. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    قدیم امریکنز کے نزدیک اس پانی کے چشمے میں بہت تاثیر ہے ۔ ( کیونکہ اس میں بہت سے منرلز شامل ہیں ۔ میں نے پانی پیا تو بہت نمکین تھا ) اس چشمے پر ایک قدیم امریکن باشندے کا مجسمہ نصب ہے ۔ جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ چشمہ اس کی دریافت ہے ۔
  3. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    اس گارڈن کی اہم کشش ، متوازن چٹان :
  4. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    یہ ہم ( گارڈن آف گاڈز ) آگئے ۔ جس کے بارے میں قدیم امریکی باشندوں کا عقیدہ ہے کہ یہیں سے زمین کی تخلیق کی ابتداء ہوئی ۔ [/URL] اسی گارڈن کا ایک اور منظر : اس جگہ کی کچھ تفصیل : [URL=""]
  5. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    یہ جگہ دیکھ کر سوچا ہے کہ ریٹائیرمنٹ کے دن یہاں گذاریں جائیں ۔ یہاں کا گالف کورس بہت پسند آیا ۔ ( کلاراڈو اسپرنگ، کلاراڈو ) http:// آکاش اور زمین کا ایک دلفریب ملاپ ۔۔۔۔ یہ منظر میں بہت دیر تک بڑی محویت سے دیکھتا رہا ۔
  6. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    یہ ہم کلاراڈو میں داخل ہوگئے ۔ امریکہ کے دوسرے بڑے ریت کے ذخائر کے سامنے کھڑے ہیں ۔ جو کہ گرینڈ جنکشن میں واقع ہے ۔ بلآخر سنگلاخ پہاڑوں کا سلسلہ ختم ہوا ۔ اب دریا کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ڈینور کے طرف بڑھ رہے ہیں ۔
  7. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    انشاءاللہ ضرور عوام کو بھی شامل کریں گے ۔ مگر جو عوام ہمارے کیمرے نے محفوظ کی ہے ۔ اس کی تاب کی محتمل محفل کی پالیسی نہیں ہوسکتی ۔ :cool:
  8. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    مسلسل یوٹا میں سفر ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ سنگلاخ پہاڑوں میں بنے ہوئے راستوں میں گذرکر اور سرخ اور لاکھوں سالوں سے پانی اور ہواؤں سے متاثر چٹانوں کو بہت قریب سے دیکھ کر حیرت ہوئی کہ پانی اور ہوا بھی کیا چیز ہے ۔ غضب میں آئے تو نرمی اور لطافت کو بھلا کر پتھروں کے بھی حلیئے بدل دیتی ہے ۔ [/CENTER]
  9. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    یہ یوٹا شروع ہوگیا ۔ ریگستان اور سرخ پہاڑوں سے گذرتے ہوئے ہمیں اپنی پہلی منزل کلاراڈو جانا ہے ۔ اونچے نیچے راستے اور منزل تیری دور ۔۔۔۔۔۔
  10. ظفری

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    جیسا کہ احباب کو معلوم ہے کہ بندہ آج کل اپنی جاب کی نوعیت کی وجہ سے مسلسل سفر میں ہے ۔ اس ضمن میں کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ آپ اتنی گرد اڑاتے ہیں تو اپنی آوارہ گردی کی کچھ تصاویر بھی شئیر کریں ۔ سو سوچا کہ اب جب تک مابدولت سفر میں ہیں ۔ اپنی سفر کی سفری کہانی یہاں محفل پر پیش کرنے کی کوشش کرتے...
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اجی ۔۔۔ ہم رات کے نہیں پیار کے راہی ہیں ۔۔۔۔ آپ نے سنا نہیں ۔۔۔۔ ہم ہیں راہی پیار کے ، ہم سے کچھ نہ بولیئے جو بھی پیار سے ملا ، ہم اُسی کے ہولیئے ;) بہرحال ۔۔۔ محفل میں آداب
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وعلیکم السلام شکر ہے بالآخر آپ چار سال کی ہوگئیں ۔ :eek:
  13. ظفری

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    اس طرح تو پھر پنجاب میں سب سے پہلے قومیت کی تقسیم کا صحیح تصور قائم ہونا چاہیئے ۔ مثال کے طور پر جنوبی پنچاب وغیرہ وغیرہ
  14. ظفری

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    شازل صاحبہ / صاحب ۔۔۔ آپ جو بھی ہیں ۔۔۔۔ سیاست کو سیاست کے کوزے میں رہیں دیں ۔ اس کو قومیت اور نسلی تعصب کی طرف نہ لائیں ۔ شکریہ
  15. ظفری

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    دانش بھائی ۔۔۔ مصروفیت کی وجہ سے یہ دھاگہ دیکھ نہیں سکا ۔۔۔۔۔ اس کے لیئے میں بہت معذرت خواہ ہوں ۔ اللہ تعالی حفصہ کو جلد از جلد شفا ء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین ۔
  16. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ آپ اپنا تعارف تو دیں ۔۔۔۔ ;)
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔۔۔۔۔ ؟
  18. ظفری

    تنہا تھا میں ، تنہا رہا

  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    پھرتے ہیں کب سےدربدر اب اس نگر اب اُس نگر ایک دوسرے کے ہمسفر میں اور میری آوارگی :cool:
Top