میرا خیال ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے سے زیادہ سننے کی ضرورت ہے ۔ :)
اس وڈیو کا مقصد میں جو سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ مغرب میں اسلام کا جو تصور نو گیارہ کے بعد ابھرا ہے ۔ اس سے مغرب میں اسلام اور پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہوئیں ہیں ۔ لوگ اسلام کے حوالے سے بات...