نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    الحمداللہ راجہ صاحب ۔ آپ سنایئے اٹلی میں شب و روز کیسے گذر رہے ہیں ۔ ؟ جی ہاں ۔۔۔۔ آج کل پاکستان کی یاترا ہورہی ہے ۔ ;)
  2. ظفری

    اعتبار ساجد سوچ لینا ، غم و آلام بہت آتے ہیں ( اعتبار ساجد)

    سوچ لینا ، غم و آلام بہت آتے ہیں سر پہ اس راہ میں الزام بہت آتے ہیں جب ضرورت تھی، سفر میں کوئی ساتھی نہ ملا پاشکستہ ہوں تو پیغام بہت آتے ہیں دن تو اس شہر کی روشنی میں گذر جاتا ہے یاد کچھ لوگ سرِشام بہت یاد آتے ہیں فاصلے اتنے نہیں یوں تو دلوں میں لیکن اپنے مابین در و بام بہت...
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    خالص پاکستانی ہے ۔ میں نے اپنی چھٹیاں بڑھوا لیں ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  5. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کیسے مزاج ہیں تمام احباب کے ۔ میرے لیئے دعا کجیئے گا ۔ :)
  7. ظفری

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    لو جی ہماری اماں نے روایتی دھمکی دیدی ہے ۔ اب ہم دوہفتے مذید پاکستان میں اپنا شرفِ باریابی بخشیں گے ۔ ;) اُمید ہے ہماری تحریر کا انجام اب قریب ہی ہے ۔ ;)
  8. ظفری

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    میرا خیال ہے کہ یہ اُس انگریز کا کرشمہ تھا جس کا وہ ہیٹ تھا ۔ ;)
  9. ظفری

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    بس یہاں پیچیدگی پیدا ہورہی ہے کہ ہینڈسم کسے کہا ۔۔۔۔ ؟ ;)
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔ :)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    بندہ کراچی سے سلام عرض کرتا ہے ۔ :)
  12. ظفری

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پاکستان میں جو جو مجھے مس کر رہا ہے تو بتا دے ۔ میں ان شاءاللہ اس ہفتے پاکستان میں ہوں گا ۔ ;)
  13. ظفری

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    آپ اپنی طرف سے پہلے ایک بار پھر تحقیق کرلیں کہ پہلے انبیاء کی قوموں میں نماز ، روزہ ، حج زکوۃ وغیرہ اللہ کے حکم سے رائج تھے کہ نہیں ۔ جب آپ کی تحقیق اس حوالے سے مکمل ہوجائے تو پھر آپ وہ حوالاجات یہاں پیش کردیں ۔ پھر شاید ہی کوئی مفصل اور مفید بحث ہوسکے گی ۔ ورنہ میں اپنی بات کہتا رہوں گا اور آپ...
  14. ظفری

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    یہاں کچھ دوستوں نے مجبور کیا تھا کہ میں کچھ مزاح لکھوں ۔۔۔۔۔ پھر مجھے اس طرف راغب کر کے خود شادیاں کر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم ریشم میں ہاتھ پھنسائے بیٹھے ہیں ۔ خیر میرے بلاگ کا ایڈریس یہ ہے ۔ ویسے آپ کو یہ ربط اردو سیارہ پر بھی مل جائے گا ۔ ربط یہ رہا ۔ محاسبہ
  15. ظفری

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    ڈارون کے نظریہِ ارتقاء اور قرآن کے نظریئے ارتقاء میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ رانا صاحب کی بات درست ہے کہ قرآن کے مطابق انسان اپنے ارتقائی عمل سے گذرتا ہوا آج کے انسانی حیولے کے جس وجود تک پہنچا ہے ۔اس نے اپنے ارتقائی مراحل طے کیئے ہیں ۔ جو ایک لمبی مدت پر محیط ہیں ۔ جبکہ ڈارون کا نظریہ ایک...
  16. ظفری

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    اس مضمون میں کوئی خاص بات نہیں کہی گئی ہے ۔ قرآن کی جس آیت کو ماخذ بناکر جو مضمون تیار کیا گیا ہے ۔ اس کی کوئی منطقی توجہہ سمجھ نہیں آتی ۔ سوائے اس کے آج سے پہلے کی قومیں زیادہ ترقی یافتہ تھیں ۔ جب کہ قرآن ایک بات کی طرف اشارہ کررہا ہے ۔ لیکن ابھی اتنا وقت نہیں ہے کہ اس پر تفصیلی بحث کی جائے ۔...
  17. ظفری

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    موضوع سنجیدہ ہے تو اسی مناسبت سے اپنے ہی بلاگ سے اپنی ایک پرانی تحریر یہاں شئیر کرنا چاہوں گا ۔ مقصدِ حیات کا تعین : نفسیاتی نکتہِ نظر سے اگر دیکھا جائے تو مقصدِ حیات وہ مرکزی آرزو ہے ۔ جس کو ہم دوسری آرزؤں پر ترجیح دیتے ہیں ۔ اس کے لیے بڑی سے بڑی قربانیاں دینے کو تیار ہوجاتے ہیں ۔ اس کو...
  18. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    شمشاد بھائی ۔۔۔ واللہ مصروفیت کا وہ عالم ہے کہ بیاں نہیں کرسکتا ۔۔۔۔ مجھے آج اچانک یاد آیا کہ آپ نے ایک کام کہا تھا ۔ بس اسی سلسلے میں حاضر ہوا تھا ۔ امید ہے کچھ دنوں میں فراغت نصیب ہوگی تو پھر تسلسل سے حاضری دوں گا ۔
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  20. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ایک سفر ختم اور دوسرا شروع ہونے کو ہے ۔ :) بقول منیر نیازی اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو جب ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
Top