جناب ۔۔۔۔ آپ ٹہرے درویش صفت ۔۔۔۔ آپ کی آفر اس لیئے قبول نہیں کی کہ ہماری سوانح عمری ( چند حسنیوں کے خطوط، چند تصویرِ بُتاں ) کا پھر کیا ہوتا کہ آپ بِٹیا کہنے سے کم پر رُکتے ہی نہیں ۔ :grin:
یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں ۔ ادا جعفری
یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے
ہنگامہِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں
جو جھیل...
چلیئے ۔۔۔۔ اس عمر کے حصے میں ہم جلد ہی اپنا شرفِ باریابی محفل کو بخشتے ہیں ۔ ویسے بھی محرم کا مہینہ ہے اور مجھے بھی کئی تازیئے ویسے بھی ٹھنڈے کرنے ہیں ۔ ;)
مبارکباد کے لیئے ممنون ہوں ۔ :)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ارے ۔۔۔۔ وہ تو میں نے محب کو ارسال کردی ۔ شکایت کر رہا تھا کہ دلیہ بھی نہیں کھایا جاتا ۔ :grin:
آپ کوئی اور خواہش کریں ( دوسری شادی ) کے علاوہ ۔ بندہ پوری کرنے کی کوشش کرے گا ۔ ;)
بائی دے وے ۔۔۔۔ آپ کو محفل پر اپنے پانچ سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ۔ مگر میری پیدائش کی تاریخ نہ بھول جایئے...
ایک پرانی کہانی ہے ۔ اس محفل کے اینٹیک منتظمین میں سے ایک منتظم ہیں ، جنہیں ہم سب زیک کے نک سے جانتے ہیں ۔ انہوں نے عرصہ قبل اعتراض اٹھایا تھا کہ قومیت والے لطیفوں سے پرہیز کیا جائے ۔ یہ لطیفہ نظر سے گذرا تو سوچا کہ خود کو بھی اس لطیفہ کا حصہ بناکر سب کے ساتھ شئیر کیا جائے تاکہ اعتراض کا کوئی...
جہاز دبئی کے لیئے روانگی کے لیئے تیار تھا ۔ مگر ہوائی جہاز میں افراتفری مچی ہوئی تھی ۔ کپتان ، عملہ اور جہاز کے تمام مسافر کھڑکی والی نشت پر بیٹھے ہوئے خان صاحب کو سمجھانے کی کوشش کررہے تھے کہ یہ کھڑکی کی نشت کسی اور صاحب کی ہے ۔ آپ کی اس کے برابر والی ہے ۔ مگر خان صاحب ٹس سے مس نہیں ہو رہے تھے...
یہاں تو سورج بھی فریج میں رکھا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ جتنی دھوپ چمکتی ہے ۔ اُتنی ہی سردی اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔ اگر غلطی سے باہر دھوپ سینکنے بیٹھ گئے تو حیاتین “ ڈی“ کی چکر میں حیاتین “ اے “ سے لیکر حیاتین “ زیڈ “ تک سب منجمد ہوجائیں گے ۔ ;)