نہیں! میں نہیں بنا رہا اپریل فول۔ :)
اس غزل کی بابت مولوی غلام رسول مہر بھی یہی کہتے تھے کہ یہ غالب کی غزل نہیں لیکن "شبستاں" کا یہ عکس میں نے آج ہی دیکھا۔
جب غالب کے نام پر پورے ملک کو اپریل فول بنایا گیا
اپریل 1927 میں غالب کے نام پر ماڈل سکول بھوپال کے ہیڈ مولوی محمد ابراہیم خلیل نے پورے ملک کو اپریل فول بنایا تھا۔ انہوں نے غالب کے نام سے ایک بڑی مرصع غزل کہہ کر اپنے اسکول کے میگزین "گوہرِ تعلیم" میں شائع کر دی تھی اور غزل کے ساتھ یہ نوٹ لکھ دیا...
گویا ایپل کو یہ محسوس ہوا ہے کہ سیل ای برائٹ نینڈ فلیش میموری کلوننگ کے علاوہ کسی طریقے سے ان لاک کر سکتا ہے اور یہ تکنیک صرف انہیں معلوم ہے کیونکہ سیل ای برائٹ نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے:
اگر ان کا یہ دعویٰ درست ہے تو اس صورت میں ایپل کا سیل ای برائٹ خریدنے کا فیصلہ ایپل کے لیے درست ہے۔