نتائج تلاش

  1. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    جس قسم کی او سی آر موجود ہے وہ نہ ہونے کے ہی برابر ہے۔
  2. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    میرے پاس تو کنڈل موجود نہیں۔ زیک ہی یہ تجربہ کر کے نتائج بتا سکتے ہیں۔
  3. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    یہی سوچ کر سوال کیا تھا۔کیونکہ انگریزی کی سکین شدہ دستاویزات و کتب تو ری فلو کروائے جا سکتے ہیں لیکن اردو او سی آر کی غیر موجودگی میں یہ سہولت اردو کی سکین کردہ دستاویزات و کتب کے لیے موجود نہیں۔ اس صورت میں کنڈل کیسا نتیجہ دیتا ہے۔
  4. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    کیا کنڈل پیپر وائٹ پر اردو کی سکین کی ہوئی کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے؟ کیسا تجربہ تھا؟
  5. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    کول ریڈر میں بھی شاید صرف وہی lit فائلیں کھولی جا سکتی ہیں جو ڈیجیٹل رائٹس سے آزاد ہوں۔
  6. فاتح

    ٧ انچ یا ٨ انچ ٹیبلیٹس پر کتب خوانی ۔۔۔ایک نئی جہت ،ایک دلچسپ وقت گزاری

    آپ lit کے لیے کول ریڈر انسٹال کر کے دیکھیں۔ ورنہ کیلیبر میں lit کو اپنے پسندیدہ فارمیٹ میں تبدیل کر لیں۔ کیلیبر کو کمپیوٹر پر انسٹال کرنا ہو گا۔
  7. فاتح

    پیرزادہ قاسم مہک

    ڈاکٹر صاحب کی یہ نظم پہلے نہیں پڑھی تھی۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔ مختصر لیکن خوبصورت نظم
  8. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ ہادیہ۔ مطالعہ کنجی ہے۔ جتنا وسیع تر ہوتا جائے گا، مضامین کا مفہوم کھلنا شروع ہو جائے گا۔
  9. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ عظیم۔ یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ سیروں خون بڑھا دیا آپ نے۔ سلامت رہیں۔
  10. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    شکریہ۔ جی بالکل وہی ہے۔ :) اور ڈیجاوو تو تب ہوتا اگر در حقیقت ہماری ملاقات کے دوران یہ غزل سنی نہ ہوتی اور صرف شائبہ محسوس ہوتا کہ ایسا واقعہ آپ کے سامنے ہو چکا ہے ۔ :)
  11. فاتح

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    آج سام سنگ گلیکسی ٹیب پر ایس نوٹ ایپلیکیشن میں ایس پین (سٹائلس) کے ذریعے لکھتے ہوئے مختلف ڈیجیٹل پین آزما کر دیکھ رہا تھا اور نتیجہ اتنا بھی برا نہیں تھا۔۔۔ بال پین کی طرز کا ڈیجیٹل پین خطاطی کے قلم کی طرز کا ڈیجیٹل پین مارکر کی طرز کا ڈیجیٹل پین ایک اور طرز کا ڈیجیٹل پین
  12. فاتح

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    ہوٹلوں کے نام تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ مثلاً تاج محل ہوٹل ہی کو لیں تو جب اس کے سامنے سے گزرتے تھے اس کا نام تبدیل ہو چکا ہوتا تھا۔ :rollingonthefloor: اب کافی عرصے سے اس کا نام ریجنٹ پلازا پر رکا ہوا ہے۔
  13. فاتح

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    آپ مجھ سے اتنے بڑے تو نہیں کہ جب میں پانچویں جماعت میں تھا تب آپ آٹھویں جماعت میں۔ یہ تقریب عزیز آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 2 کے کسی گورنمنٹ سکول میں ہوئی تھی شاید نام دہلی بوائز سکول تھا۔
  14. فاتح

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    مجھے تو دو ملی نغمے بہت زیادہ پسند ہیں۔۔۔ ایک سوہنی دھرتی اللہ رکھےا ور دوسرا۔۔۔ چاند میری زمیں، پھول میرا وطن دوسرے نغمے پر پانچویں جماعت میں ہم نے ٹیبلو کیا تھا جس میں تمام کراچی کے سکولز شامل ہوئے تھے اور میں اس میں چاند بنا تھا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top