صرف "خواجہ" کا ایک معنی یہ بھی ہے کہ وہ شخص جسے کیسٹریٹ کیا گیا ہو
سرا کے معنی گانے والا ہوتے ہیں جیسے غزل سرا
اب ایسا مظلوم شخص گانے کے سوا کر بھی کیا سکتا تھا لہٰذا خواجہ کے آگے سرا لگادیا گیا اور یہ بن گیا خواجہ سرا
یہاں تک تو یہ لفظ مذکر ہی تھا کیونکہ خواجہ سرا دراصل تو مرد ہی ہوتے تھے جنہیں...