ابھی اپنے محمود بھائی (مغزل) کی ایک انتہائی خوبصورت غزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا اور لطفِ کلام کے کیا کہنے۔ کہا تو تھا ان سے کہ وہ خود محفل میں ارسال کریں لیکن پھر رہا نہیں گیا اور محفل میں ان کی یہ سجی سنوری غزل میں ہی ارسال کر رہا ہوں۔ غزلِ مسلسل:
دائرہ حلقۂ پرکار بنا دیتا ہے
اور قلم حاشیہ بردار...
یہ تو کوئی گمنام سا چینل ہے "ایچ ٹی وی"۔۔۔ پہلی مرتبہ نام سنا ہے۔
ہاں دو چار سال پہلے اس وقار ذکا نامی اینکر کے دو ایک پروگرامز اتفاقاً دیکھے تھے اور جس طرح یہ ہر آنے والی لڑکی پر چیخ چلا کر اسے ذلیل کر رہا تھا اس سے نفرت سی ہو گئی تھی۔ اس کے بعد اسے فالو کرنا تو دور کی بات اس کی تو شکل دیکھنے...
جس ایپ کا میں ذکر کر رہا تھا یعنی "ساون" ان کی ویب سائٹ پر تلاش کیا اور مطلوبہ نتائج حاضر ہیں:
http://www.saavn.com/s/album/hindi/Yeh-Kaisa-Nasha-Hai-1979/TvvHWLK,bbs_
کبھی تعداد کا اندازہ تو نہیں لگایا لیکن 50 ہزار گانوں سے تو بہرحال اوپرہی ہو گا میرا ذخیرہ۔ اس طرح مجھے سٹریمنگ کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں ہوتی خصوصاً اس صورت میں کہ نئے گانے میں سنتا ہی نہیں۔
ہاں، ایک ساون نامی ایپ استعمال کر کے ضرور دیکھی تھی اور کیا کمال کی ایپ تھی۔ اردو، ہندی، پنجابی،...
میں نے یہ ایپس استعمال نہیں کیں۔ میرے پاس اپنا کافی بڑا ذخیرہ ہے موسیقی کا جو میں نے اپنے گوگل پلے میوزک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر رکھا ہے اور اسی میں سے سنتا رہتا ہوں۔
اگر زوہیب بھائی کو اعتراض نہ ہو تو اس قسم کے مسائل سے بچنے کے لیے اردو ویب پر موجود اس ڈومین کی روٹ ڈائریکٹری کو اردو ویب ڈاٹ آرگ کا ایک سب ڈومین بنا کر مثلاً لغت ڈاٹ اردو ویب ڈاٹ آرگ سے بھی پبلش کر دیا جائے تا کہ اگر اردو انسائیکلو پیڈیا ڈاٹ آرگ کے ڈومین تک کسی سبب رسائی نہ ہو رہی ہو تو اس سب...