نتائج تلاش

  1. فاتح

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ڈیٹا ٹرانسفر کی اکائی بٹ bit ہے جسے b سے ظاہر کیا جاتا ہے اور ڈیٹا سٹوریج (فائل سائز) کی اکائی بائٹ byte ہے جسے B سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ انٹرنیٹ دراصل ڈیٹا کو ٹرانسفر کرنے کا نام ہے اور یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کو بٹس bits فی سیکنڈ میں بتایا جاتا ہے۔
  2. فاتح

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    کسی ویب سائٹ سے اے پی کے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
  3. فاتح

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    کبھی کروم کی اینڈرائڈ ایپلیکیشن کے متعلق نہیں سنا؟ حیرت ہے
  4. فاتح

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    اپنے کمپیوٹر پر گوگل پلے میوزک مینیجر انسٹال کر لیں یا کروم کے صارف ہیں تو کروم کی گوگل پلے میوزک ایپ۔ https://support.google.com/googleplay/answer/1075570?hl=en
  5. فاتح

    جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی!

    اگر پڑھنےو الوں کو اتنی سوچ میں ڈالنے کے بجائے عنوان میں مصنف کا نام لکھ دیتے تو سہولت ہو جاتی۔ :)
  6. فاتح

    جب گرمی گرمی نہیں لگتی تھی!

    یہ تو میرے دل کی بات کہہ گئے آپ۔ میں بھی پورا مضمون صرف اس لیے پڑھ گیا کہ عارف نے لکھا ہے۔
  7. فاتح

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    تب تو سید ذیشان بھائی کو دی جانےو الی داد بھی آپ کی ہوئی:laughing:
  8. فاتح

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    واہ واہ بہت خوب سید ذیشان صاحب اور محمد امین صاحب :laughing:
  9. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    arifkarim ذرا جامۂ کی شکل دیکھیں۔ اس کی اس بد شکلی کے باعث مجھے غلط طور پر جامہء لکھنا پڑا
  10. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں ورنہ لائبریری کو دیکھ لو، تمہارے جانے کے بعد ایک کتاب کیا ایک پیراگراف کا بھی اضافہ ہوا ہو تو میں جھوٹا تم سچی۔ :laughing: تمہارا کمال پروف ریڈنگ نہیں بلکہ مینیجمنٹ ہے۔ تم ٹیم کو ساتھ لے کر چلتی ہو اور پروف ریڈنگ اور لائبریری کے دیگر کام بہت اچھے طریقے سے کروا لیتی ہو۔
  11. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    ہاں بس یہ بے چارے بھائیوں پر خوب الزام ہے۔ کہاں جائیں بھائی بے چارے ہاہاہاہاہا چلو تو فی الحال ٹائپنگ نہیں، بس پروف ریڈنگ کرو۔ جب سے تم نے لائبریری چھوڑی ہے ایسا لگتا ہے بے چاری یتیم ہو گئی ہے، کوئی پوچھنےو الا ہی نہیں۔
  12. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    میں ایسا نہیں تھا کہ اپنی ٹوئن کو پروف ریڈنگ کے لیے کہتا؟ یعنی میں بدل گیا ہوں۔ ہے نا؟ ھاھاھااھا
  13. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کیا؟ تم میری ٹوئن ہو اور اتنا ہی کافی ہے۔
  14. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    جی بیٹااااااااااااااااااااااااااااااا آ گئی ہو تم تو چلو پروف ریڈنگ شروع کر دو۔
  15. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    یا آپ ایک اور کام بھی کر سکتے ہیں جو آپ سمیت سب کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔۔۔ وہ یہ کہ آپ پروف ریڈنگ کے عمل کا حصہ بن جائیے۔ :)
  16. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    دراصل کلیات نظیر کی موجودہ یونیکوڈ شکل میں بے شمار اغلاط ہیں اور ابھی پروف ریڈنگ چل رہی ہے جس کے بعد ہم اسے اردو ویب لائبریری میں یونیکوڈ شکل میں ہی شائع کریں گے۔ موجودہ صورت میں بھیجنے میں یوں تو کوئی مسئلہ نہیں سوائے اس کے کہ اس طرح کلیاتِ نظیر کی اغلاط سے بھرپور مختلف شکلیں انٹرنیٹ پر گردش...
  17. فاتح

    فیض کا یہ کلام سخن کی کونسی صنف ہے؟

    اسے غلطی کہنا چاہیے جو کسی بھی شاعر سے ہونا ممکن ہے۔
  18. فاتح

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    ان دونوں مصرعوں میں عمل تسبیغ واقع ہو رہا ہے۔ مفعول مفاعیلن کو مفعول مفاعیلان کرنا جائز ہے
  19. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    میرے پاس تو دیوان نظیر یونیکوڈ میں ہے اس لیے اسے آپ ٹائپ سیٹنگ کے حوالے سے نہیں دیکھ سکیں گے۔
Top