نتائج تلاش

  1. فاتح

    فرنچ اوپن 2016

    اسٹیفی کا جو ذکر کیا تو نے دل نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے اور دیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم بھی ٹینس اب
  2. فاتح

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    حیرت ہے۔۔۔ یہ تو خالص اردو کا لفظ ہے http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=کھرا_1
  3. فاتح

    خواجہ سرا

    صرف "خواجہ" کا ایک معنی یہ بھی ہے کہ وہ شخص جسے کیسٹریٹ کیا گیا ہو سرا کے معنی گانے والا ہوتے ہیں جیسے غزل سرا اب ایسا مظلوم شخص گانے کے سوا کر بھی کیا سکتا تھا لہٰذا خواجہ کے آگے سرا لگادیا گیا اور یہ بن گیا خواجہ سرا یہاں تک تو یہ لفظ مذکر ہی تھا کیونکہ خواجہ سرا دراصل تو مرد ہی ہوتے تھے جنہیں...
  4. فاتح

    خواجہ سرا

    یہاں تک تو صد فی صد آپ سے متفق ہوں۔ ہاں جملے کے اس حصے میں "اختیاری رہن سہن" پر یہ کہنا چاہوں گا کہ اس اختیار کے سوا ہم نے انہیں اور کرنے بھی کیا دیا ہے۔ جب معاشرہ انہیں آؤٹ کاسٹ کر دیتا ہے تو یہی رہن سہن اختیار کرنا ان کی مجبوری بن جاتا ہے۔ گو کہ آپ بھی اسی خیال کے حامی ہیں اور یہی بات کہہ چکے...
  5. فاتح

    خواجہ سرا

    خواجہ سرا کے لغوی معنوں کے لیے eunuch اور ہندوستان میں خواجہ سراؤں کو شناخت دینے کے بعد ان کے لیے سرکاری طور پر یہی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ پاکستان میں سرکاری طور پر انہیں Third gender لکھا جاتا ہے جب کہ دنیا بھر میں جو با عزت امبریلا ٹرم استعمال ہوتی ہے وہ Transgender ہے
  6. فاتح

    خواجہ سرا

    ہالی وڈ نے 1992 میں Immaculate Conception کے نام سے ایک فلم بنائی تھی جس میں خواجہ سراؤں کے گرو کا کردار ضیا محی الدین نے ادا کیا تھا اور شبانہ اعظمی بھی تھی اس فلم میں ۔
  7. فاتح

    خواجہ سرا

    اگر آپ اس لفظ کی بات کرتے ہیں تو جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ یہ بادشاہوں کے ظلم کا شکار ان مردوں کے لیے ہی استعمال ہوتا تھا۔ اور اگر آپ تیسری جنس کے وجود کے متعلق شبہے کا شکار ہیں تو یقیناً یہ موجود ہیں اور ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔ ہاں، جیسے باقی ہر جگہ دھوکے بازوں کی کمی نہیں ویسے ہی یہاں بھی دھوکے...
  8. فاتح

    خواجہ سرا

    خواجہ سرا ان مردوں کو کہا جاتا تھا جنہیں بادشاہ اپنے محلوں میں خدمت سر انجام دینے کے لیے خصی کر دیا کرتے تھے۔ گو کہ یہ لفظ درست طور پر تیسری جنس کی ترجمانی نہیں کرتا لیکن فی الوقت موجود الفاظ میں سے با عزت ترین یہی نظر آتا ہے ورنہ ہیجڑا، کھسرا، زنخا، نامرد، زنانہ، وغیرہ جیسے الفاظ میں تحقیر و...
  9. فاتح

    خواجہ سرا

    عارف، آپ لفظ معذوری پر اٹک گئے ہیں۔ معذوری صرف ٹانگ یا بازو کٹے ہونے کو ہی نہیں کہا جاتا بلکہ ہر وہ شخص معذور ہے جس کے پاس کوئی عذر موجود ہے۔ مثلاً محمد وارث بھائی معذور ہیں اپنی بات آپ کو سمجھانے سے اور آپ معذور ہیں ان کی بات سمجھنے سے۔ رہی بات ہم جنس پرستوں کی تو جزوی طور پر تو "شاید" اسے...
  10. فاتح

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    نظرؔ لکھنوی لکھ کے دیکھیں کہ تخلص کا بت لکھنوی پر تو نہیں جا رہا
  11. فاتح

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    سنبل کو کم کم ہی سہی لیکن سمبل بھی لکھا جاتا ہے۔ اور جدید املا کے حامیوں کا تو اصرار ہے کہ سمبل ہی لکھا جائے۔ لغت نامہ دہخدا یا واژہ نامہ پارسی ویکی کے مطابق ناظم الاطباء میں سمبل کا لفظ موجود ہے اور اسے سنبل کا ہم معنی لکھا گیا ہے۔...
  12. فاتح

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    محفل میں خوش آمدید سمبل صاحبہ
  13. فاتح

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ بہت بڑا کام کیا آپ نے تابش صاحب۔ ایں سعادت بزور بازو نیست
  14. فاتح

    پیچھے کوئی ہے؟

    واہ محسن حجازی کا مضمون بی بی سی پر دیکھ کے خوشی ہوئی۔
  15. فاتح

    ًًًمرحوم محمد سجاول بلوچ کی لکھی چند سطریں

    https://www.facebook.com/muhammad.sajawalbaloch
  16. فاتح

    ًًًمرحوم محمد سجاول بلوچ کی لکھی چند سطریں

    بہت محبت کرنےو الا نوجوان تھا۔ اللہ تعالیٰ جنت نصیب فرمائے۔
Top