نتائج تلاش

  1. فاتح

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    کہنے والے یہاں قرۃ العین کو مرکب لفظ کہہ کے معاملہ ختم کر دیں گے۔ اور یوں بھی ہم نے تو اپنی بھابھی محترمہ کے نام کے توسط سے استفسار کیا تھا سعود بھائی سے تا کہ اگر بھابھی یہ مراسلہ پڑھ لیں تو سعود بھائی پر "رائج" کے معانی کھول دیں۔ :laughing:
  2. فاتح

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    کیا آپ کے ہاں رضوانہ و ریحانہ رائج نہیں؟
  3. فاتح

    تازہ آمد است

    حضور یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ خاکسار کی اصلاح کو قبول فرمایا ۔۔۔ ڈیش کی کمی کے حوالے سے متفق ہوں کہ میں سمجھتا ہوں کہ بہتری کی گنجائش تو ہر حال میں موجود رہتی ہے :rollingonthefloor:
  4. فاتح

    تازہ آمد است

    جی بہتر۔ تب تو میں آپ کی اس نظم کی بھی اصلاح کر کے اسے خوبصورت بنا دیتا ہوں :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینٹر یا ڈیش ہر چند ۔۔۔۔۔ الفاظ کے بعد ،۔۔۔۔۔۔ لگانے کی بھی اپنی ۔۔۔۔۔ خوبصورتی ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  5. فاتح

    تازہ آمد است

    اچھا مختصر مضمون لکھا ہے۔ خوب ہے۔ شاید غلطی سے بار بار انٹر کا بٹن دبتا گیا ہے اور خواہ مخواہ کی لائن بریکس کے باعث مضمون پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ درستی کر دیتا ہوں: تیرا خیال آتے ہی نا جانے کیسے صوفی بن جاتا ہوں۔ ہاتھ میں ریشمی کپڑے کا ٹکڑا تھامے دوسری جانب چوڑیوں سے مخمور حنائی ہاتھ کو...
  6. فاتح

    لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری، پاگل! :: فوزیہ رباب

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
  7. فاتح

    لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری، پاگل! :: فوزیہ رباب

    واہ واہ کیا کہنے۔ ویسے عموماً ہم شعرا اپنی شاعری "پسندیدہ کلام" کی بجائے "آپ کی شاعری (پابند بحور شاعری)" کے زمرے میں ارسال کرتے ہیں۔
  8. فاتح

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    مجھ سے تو اس شکل میں مصرع کا یہ انڈر لائن حصہ موزونیت سے پڑھا ہی نہیں جا رہا حالانکہ آپ کی اصلاح یافتہ یا تبدیل شدہ شکل سے پہلے زیادہ موزوں تھا اور معنوی اعتبار سے بھی کون سا رنج تھا بزرگ کی بات میں؟
  9. فاتح

    مبارکباد مدرز ڈے

    جب تک امی زندہ تھیں مدرز ڈے پر انہیں وش کرتا تھا۔ اس مرتبہ اپنی اہلیہ کی والدہ کو وش کیا۔ اور ابو جان کو فون کر کے وش کیا کہ اب ماں اور باپ دونوں وہی ہیں۔ :) تمام محفلین کی والداؤں کو میری جانب سے مدرز ڈے مبارک
  10. فاتح

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    محفل میں خوش آمدید فوزیہ رباب صاحبہ
  11. فاتح

    شہرِ دل کے ساحروں کا کیا ہوا

    عمدہ کوشش ہے۔ وزن کے اعتبار سے صرف ایک مصرع جس کا اوپر ذکر ہوا کے علاوہ باقی ٹھیک ہے، ہاں قوافی درست نہیں اور دو ایک مقامات پر مصرعوں کا باہمی ربط نہیں بن رہا۔
  12. فاتح

    شکیب جلالی گلے ملا نہ کبھی چاند ، بخت ایسا تھا

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ شکیب جلالی کمال کا شاعر تھا۔
  13. فاتح

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے سعید بھائی، عبید اللہ علیم احمدی تھا یا سنی یا شیعہ۔ اس بات کا اس غزل سے یا سید عاطف علی کے اس سوال سے کیا تعلق بنتا ہے؟ آپ کیوں ہر لڑی میں مذہب کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں؟
  14. فاتح

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    تحت اللفظ کے حوالے سے بہت اچھی ہے۔
  15. فاتح

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    واہ خوبصورت گایا ہے۔ کوئی چھ آٹھ سال پہلے یو ٹیوب پر میں نے ایک بزرگ کی ویڈیو دیکھی تھی جس میں وہ حافظ کی یہی مشہور زمانہ (یا بدنام زمانہ) غزل بڑے انہماک سے گنگنا رہے تھے اور کیا خوب گنگنا رہے تھے۔
  16. فاتح

    وگڑ گئی اے تھوڑے دناں تو

    نصرت فتح علی ہوراں دی اواز وچ ایہی کلام سندیاں چس آ جاندی اے۔ ہائے ہائے
  17. فاتح

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    جو جلے کٹے مراسلے انتظامیہ کی قطع برید سے بچ گئے ہیں وہ ضرور مل جائیں گے اور وہ بھی کافی ہیں ماشاء اللہ :rollingonthefloor:
  18. فاتح

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    اس کا مطلب ہے تم نے محفل گردی کی ہی نہیں۔۔۔ محفل بھری پڑی ہے۔۔۔ بلکہ میرا تو تعارف ہی جلا کڑھا انداز ہے۔ ھاھاھاھاھا
  19. فاتح

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    میں خود بھی سٹھیا گیا ہوں۔ :laughing:
Top