ہم خود کو سٹریٹ پورن سے ذرا اوپر کے درجے پر فائز محسوس کرتے تھے اس لیے اہل علم والی پورن پر گزارا کرتے تھے جیسے کہ علی پور کا ایلی اور راجا گدھ :laughing:
راجا گدھ میرپور خاص سے کراچی کے سفر کے دوران پڑھنے کا موقع ملا اور بار بار کن اکھیوں سے ارد گرد بیٹھے لوگوں کو بھی دیکھتا جاتا تھا کہ کہیں...