بے چاری اچھی بھلی قدسیہ بانو بھی اشفاقی گئی تھیں ورنہ ٹھیک ہی تھیں وہ تو۔ کچھ عرصہ قبل ان کا ایک انٹرویو دیکھ رہا تھا جس میں سہیل وڑائچ کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا انہیں کبھی روحانیت کا کوئی تجربہ ہوا، انہوں نے کہا
"میں دنیادار ہوں، میرا کام نہیں ہے خدا کو تلاش کرنا، مجھے اگر کہیں اچانک مل...