نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ہر شب کی تنہایئاں

    باباجی سرکار، بہت خوب :)
  2. حسان خان

    کدھر منتقل ہو رہے ہیں سرکار؟

    کدھر منتقل ہو رہے ہیں سرکار؟
  3. حسان خان

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    ابھی کچھ دن پہلے ایسی ہی خبریں برما کے متعلق بھی گردش کر رہی تھیں کہ پاکستانی فوج برما پہنچ گئی ہے لڑنے۔ :)
  4. حسان خان

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    ارے تو کیا ملنگ بچے ویب سائٹ ہیک نہیں کر سکتے؟ :p
  5. حسان خان

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    ہاہاہا شاید محاورتا کہا ہے، یعنی ہر کھینچی سانس میں = ہر دم میں سانس کھینچنا ترکی محاورہ ہے، اردو میں اس کے بجائے سانس لینا کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں کھینچا کسی اور چیز کو جاتا ہے۔ :lol:
  6. حسان خان

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    یہ کوئی پیغام نہیں بلکہ ایک بے تکا شعر لگ رہا ہے: دوستوں میں‌ شامل میرے جگر (قریبی دوست) ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ کوئی ایسا ہے جو میری ہر کھینچی سانس میں میرے پاس نہ ہو؟ نیچے لکھا ہے: دوستوں کو سلام، ہم مر نہیں گئے تھے، اب جی رہے ہیں۔
  7. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    آبِ چشم - صباحت آق‌قیراز اور مرجان ددہ (ترکی) فاجعۂ کربلا پر ایک علوی 'مرثیہ'
  8. حسان خان

    زور و ثبات و تاب و تواں مرتضیٰ علی - میرتقی میر

    زور و ثبات و تاب و تواں مرتضیٰ علی امیدگاہِ خورد و کلاں مرتضیٰ علی مقصودِ خلق و خواہشِ جاں مرتضیٰ علی ذکرِ روان و وردِ زباں مرتضیٰ علی جو کچھ کہو سو اپنے ہیں ہاں مرتضیٰ علی اس کی ولا ہے باعثِ بہبودِ کائنات اس کی ولا ہی شرط پڑی ہے پئے نجات کیا کیا نمود کرتے ہیں اس سے عجائبات وا ہو جو چشمِ دل تو...
  9. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    طلب العلم فريضة على كل مسلم
  10. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آیت الکرسی ایرانی خط میں:
  11. حسان خان

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    عثمانی اسلامی خطاطی کا نمونہ: یا گورندیکڭ گبی اول یا اولدیغڭ گبی گورون ya göründüğün gibi ol ya olduğun gibi görün ترجمہ: یا جیسے دکھائی دیتے ہو ویسے بنو یا جیسے ہو ویسے دکھائی دو۔
  12. حسان خان

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    بے شک۔ سنی اکثریتی ملک ترکی اور شیعہ اکثریتی ملک آذربائجان کی طرح یہاں بھی عوامی جگہوں پر ہر قسم کے مذہبی اجتماعات پر پابندی ہونی چاہیے۔ جس کو جو کرنا ہے وہ شوق سے اپنی عبادت گاہوں میں دل بھر کر کرے۔ لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پابندی کو بھی فرقہ واریت پر محمول کیا جائے گا، شیعہ اپنے...
  13. حسان خان

    دبیر کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    متن میں کوئی ٹائپنگ کی غلطی ہو تو ضرور مطلع کیجیے گا۔
  14. حسان خان

    دبیر کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    بڑھ کر کہا عمر نے وحیدِ زماں یہ ہے ہم نامِ ذوالجلال کا نام و نشاں یہ ہے ہاں لشکرِ خدا کا نمودی جواں یہ ہے جعفر شکوہ، حمزۂ صاحب قِراں یہ ہے سیفِ خدا خطاب ہے عباس نام ہے یہ بازوئے حسین علیہ السلام ہے عباس بولے مدح کے قابل امام ہیں بھائی بھی اُن کے بس حسنِ سبز فام ہیں باقی جو اور بھائی ہیں وہ سب...
  15. حسان خان

    دبیر کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے کسی جنتی کی مشک سے کوثر کی زیب ہے لشکر ہے اُس کی زیب وہ لشکر کی زیب ہے چہرے کی فرد مالکِ دفتر کی زیب ہے رفعت علم کی کہتی ہے ہر عقل مند سے سقے پہ پڑھ درود صدائے بلند سے کس کے علم کے سائے سے طوبیٰ نہال ہے؟ سقہ ازل سے کون بہشتی جمال ہے؟ ہر ماہ کس قمر کا عروج و...
Top