اس طرح کے تو ہمارے بہت سے الفاظ شرک قرار پائیں گے۔ مثلا نماز کو لے لیجیے، یہ مجوسیوں کی عبادت کا نام تھا جسے وہ اپنی قبل از اسلام کی فارسی میں نماژ کہتے تھے، یہ اسلام سے پہلے مجوسی عبادت کے لیے مخصوص تھا، لیکن اسلام لانے کے بعد ایرانیوں نے اسی لفظ کو اسلامی عبادت کے لیے منتخب کر لیا اور غیر عرب...