نتائج تلاش

  1. حسان خان

    بول میری مچھلی، کتنا پانی

    ہاہاہا ان بیچاروں کا کیا ہوگا جو زندگی سے مایوس ہو کر قیامت کا انتظار کر رہے تھے۔ :D
  2. حسان خان

    بول میری مچھلی، کتنا پانی

    اگر قیامت واقعی اُسی دن آ رہی ہے تو سب کی واٹ لگ گئی :)
  3. حسان خان

    بول میری مچھلی، کتنا پانی

    مایا کیلنڈر کے مطابق 21 دسمبر 2012 اس دنیا کا آخری دن ہو گا۔ یاد سے اس تاریخ سے پہلے تنخواہ لے لیجیے گا۔ :)
  4. حسان خان

    بول میری مچھلی، کتنا پانی

    پچھلے سال بھی امریکا میں ایسا شوشا اٹھا تھا، بہت فارغ لوگ موجود ہیں وہاں بھی
  5. حسان خان

    بول میری مچھلی، کتنا پانی

    تو پھر کب ختم ہو رہی ہے دنیا؟ :)
  6. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ڈھاکہ کے جلوس کی چند مزید تصاویر
  7. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    برما کے سابق پایتخت رنگون میں اس سال شیعہ مسلمان عاشورا مناتے ہوئے: ڈنمارک کا پایتخت کوپن ہیگن: آئرلینڈ کینیڈا لندن روس۔۔ وہاں زیادہ تر وہاں مقیم آذربائجانی عاشورا مناتے ہیں گھانا کے شیعہ مسلمان اپنے مظلوم امام کا غم مناتے ہوئے یمن نیو یارک سری نگر
  8. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بے دین ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ میں مسلمان نہیں ہوں۔مسلمان ہونا تو میری ذاتی و ثقافتی شناخت کا حصہ ہے، اس کا میرے عقائد یا ایمان سے کیا تعلق؟ جب عقائد رکھتا تھا اس وقت بھی مسلمان تھا، اور اب اگر بے عقیدہ ہوں تو اس وقت بھی مسلمان ہوں اور دمِ آخر تک رہوں گا۔ :)
  9. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    بہت شکریہ یوسف بھائی :)
  10. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    ترکی زبان کا ایک بہت ہی مختصر تعارف تو میں پہلے ہی ایک دھاگے میں دے چکا ہوں البتہ 'ترکی' کے بارے میں تعارفی دھاگہ ابھی تک کسی نے شروع نہیں کیا ہے۔ لیکن مجھے بہت خوشی ہو گی اگر کوئی ہم محفلین کو ترکی اور ترکوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے۔ آپ ابتدا کیجیے، میں اور دوسرے احباب اُس دھاگے میں اضافے...
  11. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ترکی کا چاند ستارے سے سجا اور شہداء کے خون سے رنگا پرشکوہ پرچم شاہِ شہیداں کے آزادی بخش پرچم کے ہمراہ۔۔۔ یہ بھی پرسوں کی تصویر ہے۔ ویسے اپنے ملک سے محبت کرنا کوئی ترکوں سے سیکھے، چاہے کوئی مذہبی تہوار ہو یا دنیوی، یہ سرخ پرچم ہمیشہ نظر آئے گا۔ ترکی کے کچھ مزید مناظر:
  12. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    یوکرائن کے پایتخت Kiev میں مراسمِ عاشورا:
  13. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اگرچہ بنگلہ دیش میں شیعہ مسلمانوں کی تعداد بہت قلیل ہے، لیکن چونکہ امام حسین کی ذاتِ والا پر کسی فرقے کا اجارہ نہیں، اس لیے ڈھاکہ میں ہر سال دس محرم کے روز شہید امام کی یاد میں تعزیوں کا ایک بڑا جلوس نکلتا ہے۔ یہ ماتمی جلوس تو نہیں ہوتا، لیکن چند لوگ اس میں سینہ کوبی کرتے جاتے ہیں۔ اُس جلوس کی...
  14. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ٹی وی والوں کو یش چوپڑا اور بال ٹھاکرے جیسوں سے فرصت ملے تو کچھ ڈھنگ کی چیزیں دکھائیں۔ اُن تصاویر پر رائٹ کلک کر کے view image پر کلک کیجیے، وہ بھی کھل جائیں گی۔
  15. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    مجھے یہ کہتے ہوئے اچھا تو نہیں لگ رہا کیونکہ میں خود پکا پاکستانی ہوں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کو چھوڑ کر آپ کو تقریبا ہر جگہ نظم و ضبط دکھ جائے گا۔ نہ صرف یہ بلکہ اگر آذربائجان کی تصاویر دیکھی جائیں تو ان کی عزاداری میں ایک وقار ہے، ایک شائستگی ہے جو دکھنے میں بھی بھلی لگ رہی ہے۔ جب کہ...
  16. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    باکو، آذربائجان ارمینیا سے ہوئی جنگ میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر عزادار پھول نچھاور کر رہے ہیں زندہ باد آذربائجان
  17. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    جارجیا (گرجستان) کے Marneuli شہر کے آذربائجانی عاشورا مناتے ہوئے آذربائجان کے شہر گنجہ کے مناظر: باکو کے مزید مناظر
Top