نتائج تلاش

  1. حسان خان

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    درویش بھائی، آپ غلط دھاگے پر آ گئے ہیں :D
  2. حسان خان

    صدائیں دیتی ہیں زہرا میرے غریب حسین (نوحہ)

    معافی چاہتا ہوں۔۔ لیکن جناب آپ بھی تو خیال کیجیے نا۔ ادب میں بھی آپ شریعت داخل کر رہے ہیں۔ ادب کو تو بخش دیجیے۔ :)
  3. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    پردیس - لیلا فروہر (ایرانی فارسی) یہ اردو والا پردیس نہیں، بلکہ فارسی والا پردیس ہے جس کا مطلب ہے بہشت۔ انگریزی کا paradise بھی اسی کا رشتہ دار لفظ ہے۔ ویڈیو
  4. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اصفہانِ نصف جہاں کا ایک منظر۔۔ ایران اور آذربائجان میں ماتم کے لیے ایسی زنجیریں استعمال ہوتی ہیں: تہران کے خوش پوش نوجوان بھی زنجیر سے ماتم کرتے ہوئے:
  5. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    لرستان کے شہر خرم آباد کا ایک منظر۔۔ پیچھے شاہنامہ کے خالق حکیم ابوالقاسم فردوسی کا مجسمہ نظر آ رہا ہے۔ خرم آباد کا قلعہ
  6. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    لیکن کچھ رسومات ایسی ہیں جو اپنی تمامتر لامعقولیت اور عجیب پنے کے باوجود اس قابل ہیں کہ انہیں ثقافتی ورثے کے طور پر محفوظ رکھا جائے۔ جیسے عاشورہ میں ذوالجناح کو سجا کر لانا، یا کربلا کے واقعے کی ڈرامائی نمائش کرنا۔ :)
  7. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران میں مقیم لرستانی برادری عزاداری کرتے ہوئے گاڑی کو بھی مظلوم امام کی عزاداری میں شامل کر لیا :)
  8. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    دمشق (شام) میں عاشورہ
  9. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    گیلان (ایران) کے مناظر
  10. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بیجار (ایرانی کردستان) کے مناظر۔۔ لوگوں نے شاید خود کو کربلا کی خاک میں لت پت کیا ہوا ہے۔ یہ رسم بڑی عجیب سی لگی۔
  11. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    دمشق میں واقع بی بی زینب بنت علی کے مزار پر عاشورہ:
  12. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کربلائے معلی میں عاشورہ
  13. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    قم میں امام حسین کی ضریح کے ماڈل کے نزدیک لوگ جمع:
  14. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    قم (ایران) میں شامِ غریباں:
  15. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران میں ایک حسینہ کے اندر شامِ غریباں کے مناظر:
  16. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران کے نواحی علاقے حکیمیہ میں عاشورہ پر ہوئے ڈرامے کے مناظر:
  17. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    بیجار (ایرانی کردستان)
  18. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران میں روزِ عاشورہ کی یاد تازہ کرنے کے لیے یوں خیمے جلائے جاتے ہیں:
  19. حسان خان

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    تہران میں لوگ خیمے جلاتے ہوئے:
Top