نتائج تلاش

  1. حسان خان

    سیاسی کارٹونز

  2. حسان خان

    کیا یہ ممکن ہے کہ فارسی کیلئے علیحدہ فورم بنایا جائے؟

    فارسی ادب محفلین کے ساتھ شریک کرنے کے لیے پہلے ہی ایک بڑا فعال دھاگا موجود ہے۔ خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
  3. حسان خان

    پٹای!

    یہ تعارف دینے کا کون سا انداز ہے بھائی جان؟ :)
  4. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    قیصرانی بھائی، گانے کا نام بھی لکھتے جایئے۔ یہاں یوٹیوب بند ہے۔
  5. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    شکل تو اس کی لکی علی سے ملتی ہے، لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ اِس کی عادات بھی اُس کے مشابہ ہیں :D
  6. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    شیطان - سردار اورتاچ (ترکی)
  7. حسان خان

    پڑ گئی شہ کی نظر جس پر وہ رحمت بن گئی - نصیر دہلوی

    پڑ گئی شہ کی نظر جس پر وہ رحمت بن گئی خاکِ ارضِ کربلا قدموں سے جنت بن گئی اللہ اللہ کیا شرف کیا مرتبے اس کو ملے ہر دو عالم کی عبادت جس کی ضربت بن گئی کیا ثنا ہو آپ کی دستِ خدا نفسِ خدا ہر عمل اور ہر ادا قرآں کی آیت بن گئی کیوں تعجب جب علی لاریب وجہ اللہ ہیں روئے انور پر نظر کرنا عبادت بن...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منصور فرقهٔ علی اللهیان منم آوازهٔ انا اسد الله در افگنم (اسد الله خان غالب) میں علی اللہی فرقے کا منصور ہوں، کیونکہ میں 'انا اسد اللہ' کا نعرہ لگاتا ہوں۔
  9. حسان خان

    وقتِ رخصت باپ کا اکبر کو مڑ کر دیکھنا - نصیر دہلوی

    وقتِ رخصت باپ کا اکبر کو مڑ کر دیکھنا کربلا میں امتحانِ صبرِ سرور دیکھنا مرتبے اللہ اکبر اس کے کیا ہوں گے رقم ہو عبادت صرف جس کا روئے انور دیکھنا میرے مولائے علی مشکل کشائے خلق ہیں جب کوئی مشکل پڑے یہ نام لے کر دیکھنا غیظ میں عباس کو اعدا نے دیکھا تو کہا شیر کے بگڑے ہوئے ہیں آج تیور دیکھنا...
  10. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی The Amazing Spider-Man دیکھ رہا ہوں۔
  11. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ فلم میری پسندیدہ ترین فلموں میں شامل ہے۔ :)
  12. حسان خان

    سلامی جاں گزا ہے رنج و غم خاصانِ داور کا -شمیم امروہوی

    سلامی جاں گزا ہے رنج و غم خاصانِ داور کا قلق سبطین کا زہرا کا حیدر کا پیمبر کا سدا شہرہ رہے گا جود و خلق و زورِ حیدر کا قطار و شیر و انگشتر کا دَر کا روح کے پر کا علی کی تیغ کے دم سے ہوا ہر معرکہ فیصل احد کا بدر کا صفین کا خندق کا خیبر کا یہ پانچوں سُورے اے دل پنجتن کی شان میں آئے قمر کا...
  13. حسان خان

    تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن / جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں

    تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن / جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کریں
  14. حسان خان

    پنڈی بلاسٹ

    :(
  15. حسان خان

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    عمدہ تصاویر ہیں۔ پیرس واقعی بہت رومانی شہر ہے۔ :)
  16. حسان خان

    فیض فلسطینی شہداء جو پردیس میں کام آئے

    میں جہاں بھی گیا ارضِ وطن تیری تذلیل کے داغوں کی جلن دل میں لئے تری حرمت کے چراغوں کی لگن دل میں لئے تیری الفت، تری یادوں کی کسک ساتھ گئی تیرے نارنج شگوفوں کی مہک ساتھ گئی سارے اَن دیکھے رفیقوں کی جِلو ساتھ رہا کتنے ہاتھوں سے ہم آغوش مرا ہاتھ رہا دور پردیس کی بے مہر گذر گاہوں میں اجنبی شہر کی بے...
  17. حسان خان

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    خاک کویڭ کعبه‌یه نسبت قیلن بلمزمی کیم بونده هر دم، آنده بر نوبت اولور واجب طواف (فضولی) Xaki-kuyin Kə’bəyə nisbət qılan bilməzmi kim Bunda hərdəm, onda bir növbət olur vacib təvaf ترجمہ: تیرے کوچے کی خاک کو کعبے سے نسبت دینے والا کیا یہ نہیں جانتا کہ یہاں ہر دم جبکہ وہاں صرف ایک بار طواف...
  18. حسان خان

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    کراچی: اورنگی ٹاؤن میں امام بارگاہ کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں کے دوران ایک اوردھماکا ہوا جس میں میڈیا کے نمائندوں سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ماخذ
Top