نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج یہ دو فلمیں دیکھی ہیں: Your Sister's Sister Ip Man
  2. حسان خان

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    میری ساری دعائیں اور ہمدردیاں فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔
  3. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    عثمان بھائی، بھارتی ریاست کیرالہ کی زبان ملیالم میں شریا گھوشال کا گانا: Kizhakku Pookkum MP3 ویڈیو ڈھونڈیے، یوٹیوب پر مل جائے گی۔ میرے پچھلے علاقے محمودآباد میں کافی ملباری آباد ہیں، وہیں ایک جاننے والے کے موبائل پر یہ گانا سنا تھا۔
  4. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    vimeo پر گانے کی ویڈیو مل گئی۔ :)
  5. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اس پپو گانے کا نام بھی بتا دیجیے تاکہ ایم پی تھری میں اسے ڈھونڈ کر ہم سن سکیں۔ :) پس نوشت: دیکھ لیا نام :) PMMP: Lautturi
  6. حسان خان

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    تسبیحِ فاطمہ جو ادا کی امام نے جاسوس نے خبر یہ کہی آ کے سامنے کی سیر گھاٹ گھاٹ کی اِس دم غلام نے آبِ رواں بھی بند کیا فوجِ شام نے فوجِ خُدا کو نہر سے دوری نصیب ہے شہ بولے، کیا مضائقہ کوثر قریب ہے (میر انیس)
  7. حسان خان

    کڑیل جواں کی لاش پہ آئے حسین جب (نوحہ) - ریحان اعظمی

    کڑیل جواں کی لاش پہ آئے حسین جب قلبِ حسین چاک ہوا درد کے سبب کہتے تھے بے وطن کا سہارا نہیں ہے اب دیکھا سوئے فرات پکارے یہ شہ کے لب عباس سوتے کیا ہو ترائی میں چین سے اکبر کا لاشہ اٹھ نہیں سکتا حسین سے اے بھائی میری آنکھ سے جاتا رہا ہے نور غم سے الم سے ہو چکا شبیر چور چور مارا ہے میرے لال کو...
  8. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    دون - مصطفی ججلی (ترکی)
  9. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اسی لیے تو میں نے یوٹیوب کے بجائے ایم پی تھری کے ربط شیئر کیے ہیں۔
  10. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    انت ایہ - نانسی عجرم (لبنانی عربی) ایسے گانے سنتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے کہ میں عربی زبان سے کیوں ابھی تک نابلد ہوں۔ :( اسی گانے کا ترکی ریمیک میں بھی موجود ہے اور وہ بھی کافی اچھا ہے۔ ihanetin bekçisi - لارا (ترکی)
  11. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اس دھاگے میں آپ اپنے پسندیدہ غیر ملکی گانے محفلین کے ساتھ شیئر کیجیے۔ ویسے تو آپ انگریزی گانے بھی ادھر شئیر کر سکتے ہیں لیکن بیشتر حضرات انگریزی گانے سنتے ہی رہتے ہیں اس لیے کوشش کیجیے کہ دیگر زبانوں کے گانوں کو ترجیح دیجیے۔ ہندی گانوں کو یہاں غیر ملکی گانا نہیں مانا جاتا، اس لیے انہیں اس دھاگے...
  12. حسان خان

    ہندی کی تعلیم

    السلام علیکم۔ جزاک اللہ عبدالرزاق قادری بھائی۔ آپ کی کاوشوں کے لیے بہت شکریہ۔میں اگر ہندی کے سلسلے میں کچھ مدد کر سکوں تو ضرور یاد فرمائیے گا۔ ویسے، میں فیس بوک پر ہندی گویوں کو ہندی زبان میں اردو سکھانے کا ایک صفحہ چلاتا ہوں۔ اسے ایک نظر دیکھیے، ہو سکتا ہے آپ کو پسند آ جائے۔ Urdu for Hindi Speakers
  13. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    دوغلا اردو میں استعمال ہونے والا یہ لفظ نہ تو ہندی الاصل ہے نہ ہی عربی الاصل۔ ہندی اور اردو لغات میں اس کا ماخذ فارسی بتایا گیا ہے، پر فارسی کی کسی لغت میں مجھے یہ لفظ نہیں ملا۔ البتہ اس سے ملتا جلتا لفظ 'دوغلو' اور اس کی دوسری اشکال (دوقلو، دوقلی، دغلی) لغتنامۂ دہخدا میں ضرور مل گئیں۔ لغت کے...
  14. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ڈھونڈنے پر تو یہ پولینڈ کے صوبے مغربی پومرینیا کا نشان نکلا۔
  15. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    یہ نشان پاکستانی فضائیہ کا ہے؟
  16. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    آداب عرض ہے گرو جی۔ یہ آپ کی چیل کس ملک کا نشان ہے؟
  17. حسان خان

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    مقفل ہی کر دیا جائے تو بہتر ہے۔
  18. حسان خان

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    جو حکم سرکار :notworthy: آپ کا دھاگا ہے۔ :)
Top