پسندیدہ غیر ملکی گانے

حسان خان

لائبریرین
اس دھاگے میں آپ اپنے پسندیدہ غیر ملکی گانے محفلین کے ساتھ شیئر کیجیے۔ ویسے تو آپ انگریزی گانے بھی ادھر شئیر کر سکتے ہیں لیکن بیشتر حضرات انگریزی گانے سنتے ہی رہتے ہیں اس لیے کوشش کیجیے کہ دیگر زبانوں کے گانوں کو ترجیح دیجیے۔ ہندی گانوں کو یہاں غیر ملکی گانا نہیں مانا جاتا، اس لیے انہیں اس دھاگے میں مت شئیر مت کیجئے۔ البتہ آپ بھارتی کی دیگر علاقائی زبانوں میں گیت ضرور شئیر کر سکتے ہیں۔
 

حسان خان

لائبریرین
انت ایہ - نانسی عجرم (لبنانی عربی)
ایسے گانے سنتا ہوں تو افسوس ہوتا ہے کہ میں عربی زبان سے کیوں ابھی تک نابلد ہوں۔ :(

اسی گانے کا ترکی ریمیک میں بھی موجود ہے اور وہ بھی کافی اچھا ہے۔
ihanetin bekçisi - لارا (ترکی)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
کس طرح شئیر کریں؟ یو ٹیوب تو بند ہے نا پاکستان میں؟ اکثر قارئین ایسے ہی رہ جائیں گے

PMMP: Lautturi
lhZkdE93PSE
 

قیصرانی

لائبریرین
یعنی گانے کا بھی مذہب ہوتا ہے:)

میرا خیال ہے گانا گانا ہوتا ہے چاہے مذہبی ہو یا نہ
اپنے الفاظ احتیاط سے چنیئے۔ اگر گانوں پر آپ کا یہ فقرہ کسی "جہادی" نے پڑھ لیا تو آپ پر حملہ ہو سکتا ہے :)

میرا مقصد یہ تھا کہ گانے کے الفاظ اگر مذہبی نوعیت کے ہوں تو نشید اور اگر دنیاوی نوعیت کے ہوں تو گانا
 
اپنے الفاظ احتیاط سے چنیئے۔ اگر گانوں پر آپ کا یہ فقرہ کسی "جہادی" نے پڑھ لیا تو آپ پر حملہ ہو سکتا ہے :)

میرا مقصد یہ تھا کہ گانے کے الفاظ اگر مذہبی نوعیت کے ہوں تو نشید اور اگر دنیاوی نوعیت کے ہوں تو گانا

ان کے لیے مورو کا گانا ہے نا
 
Top