نتائج تلاش

  1. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی " ہپناٹزم " بھی جادو کی ہی اک شاخ ہے ۔ سو جادو میں شامل کہلائے گی ۔ اور اس عمل ہپناٹزم میں عامل کو یہ آسانی ہوتی ہے کہ اس کا معمول اپنی مکمل رضامندی کے ساتھ شامل ہوتا ہے ۔ اگر یہی کسی اک فرد کو معمول بنا کر ہپناٹائز کرنے والا عامل اگر پورے مجمع کو بلا ان کی رضامندی کے...
  2. نایاب

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ہم کیوں مرنے کی دعائیں مانگیں میرے بھائی یہ دعا کیوں نہ کریں کہ " اے اللہ تو ان دہشت گردوں ملک دشمنوں اور ان کے پیروکاروں کو تباہ و برباد کر " جنہوں نے معصوم عوام کی جانوں سے کھیلنا اپنا شوق بنا رکھا ہے ۔
  3. نایاب

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ملالہ ۔۔ وطن کی بیٹی ۔۔۔علم کی علامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی جان کو داؤ پر لگا یہ بہت سے لوگوں کے لیئے ایسے ملال کا کانٹا بن گئ ہے ۔ جو ان کے ضمیر پر ہر لمحہ چبھتا ہے ۔ اور یہ ملالہ کے بارے اپنے جذبات کا اظہار کرتے یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ " ان کے محبوب طالبان " نے ابھی تک ملالہ پر حملے کے بارے...
  4. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی شاید میری تحریر کچھ الجھی ہوئی تھی جو آپ سے سلجھ نہ سکی ۔ میرے بھائی جادو اپنی اثر پذیری میں تسلیم کرنے یا نہ کرنے سے بے نیاز ہے ۔ جادو اس کا ہی چلے گا جس کی قوت ارادی جس کی سوچ و خیال کی قوت پرواز مستحکم توانا اور طاقتور ہو گی ۔ اور اس پر چلے گا جس کی قوت ارادی کمزور اور سوچ...
  5. نایاب

    جام چلنے لگے دل مچلنے لگے چہرے چہرے پہ رنگ شراب آ گیا ۔ انوپ جلوٹا (شاعر سعید راہی)

    چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت
  6. نایاب

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    کیا اس مقولہ میں ذکر کردہ " عورت " سے مراد صرف بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یا مرد سے منسلک دوسرے رشتوں پہ بھی بات ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔؟ مجھے ذاتی طور پر اس مقولے سے مکمل اتفاق ہے ۔ کسی بھی کامیاب مرد کے کامیابی کی منزل تک پہنچنے کے سفر میں کوئی نہ کوئی " عورت " ماں بہن بیٹی بیوی " کے روپ میں مددگار ہوتی ہے ۔
  7. نایاب

    میرا اللہ

    جزاک اللہ خیراء سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بہنا بہت خوب روشن تحریر شریک محفل کی ہے ۔
  8. نایاب

    کیا شاعری کو علم کی ایک شاخ کہا جا سکتا ہے؟

    محترم بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ شاعری کسی بھی صورت علم کی شاخ نہیں بلکہ شاعری تو ہر علم کی بنیاد ہے ۔ جملہ علوم کے اصول و ضوابط میں جو " توازن و آہنگی " پائی جاتی ہے ۔ وہ شاعری ہی تو ہے ۔ جو سچ بولتی ہے ۔ چھپے بھید کھولتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    محترم بھائی جادو اک ایسا عمل ہے جو کوئی مضبوط قوت ارادی کا مالک اپنے خیال کی قوت پر مکمل یقین رکھتے سامنے والے کے تخیل پر قبضہ جما اسے " فریب نظر " میں مبتلا کر دے ۔ جادو مادی تصرف کرنے کا نام نہیں جادو صرف " نفسیاتی اور خیالی " طور پر دھوکہ دینے پر مبنی عمل ہے ۔ عام جادو انسان کی فطری باطنی...
  10. نایاب

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے آمین
  11. نایاب

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    محترم یوسف ۔2 بھائی ۔۔ سنا پڑھا کچھ ایسا ہے کہ جہنمی " جہنم " کے ان باشندوں کا بھی لقب ہے ۔ جو انسانوں پر " جھوٹی تہمتیں اور بہتان " لگاتے ہیں ۔ کیا واقعی یہ بات درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
  12. نایاب

    چاروں قرآنی قُل

    سبحان اللہ بہت خوب طغری بنایا ہے ۔
  13. نایاب

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    میرے بھائی ۔۔۔ سچ تو یہ ہے کہ اللہ " رزاق الکریم " نے میرا رزق یہاں لکھا تھا ۔ اس لیئے یورپ کی آفر تو ٹھکرانی ہی تھی ۔ اپنے طور پر یورپ کی بجائے سعودی عرب کا انتخاب اس لیئے کیا تھا ۔ کہ " سرزمین حجاز " سے بہت لگاؤ تھا ۔ شاید اس کی وجہ " اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " کے گھر کا...
  14. نایاب

    ڈائری کی تلاش

    محترم بھائی اللہ سدا آپ کو اپنی امان مین رکھے آمین کیا محفل اردو میں ہی اک گوشہ منتخب کر کے " قصہ رکوع و سجود " تحریر کر نا مناسب نہ ہوگا ۔ ؟
  15. نایاب

    یہ بھی ہے پاکستان

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے آمین
  16. نایاب

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    محترم ساجد بھائی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
  17. نایاب

    2013ء کا استقبال کیسے کیا جائے؟

    کیا کہیں میرے بھائی اس کے سوا کہ "اے ہنجو اسی آپ خریدے "
  18. نایاب

    یہ بھی ہے پاکستان

    چوکیدار تو سر دھڑ کی بازی لگا اس سوہنی دھرتی کی نگہبانی کرتے ہیں مگر آج کل اس کے مالی اسے بیچ بیچ اپنا اپنا گھر بھرتے ہیں
Top