نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

    ان کے لیئے جن کے پاس تصاویر نہیں کھلتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    یہ اور بات ہے کہ اندھیرا دیر تک رہے

    ماشاءاللہ بلا شک سچی نیت کے ساتھ کی گئی کوشش با امراللہ کامیاب ہوتی ہے ۔ اللہ تعالی آپ سب کی ہمتوں کو سدا جواں رکھے ۔ اور تاریکی میں روشن کیئے چراغوں کی روشنی کو سدا قائم رکھے آمین
  3. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    محترم انیس بھائی سے شروع دن سے کبھی کسی قسم کی اجنبیت محسوس نہیں ہوئی ۔ پہلا تاثر اک سلجھے نوجوان اور بچوں سے بے پناہ پیار کرنے والے انسان کا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ تاثر پختگی حاصل کر گیا ۔ انیس بھائی سے ذاتی میں بھی کافی گفتگو رہی ہے ۔ اور انہیں گفتگو کے دوران علم کا متلاشی ہونے کے ساتھ...
  4. نایاب

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    ماشاءاللہ نیلم بہنا چھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  5. نایاب

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    بٹیا رانی میڈم بٹیا خود لکھنے کی کوشش کریں گی تو ہی لکھ پائیں گی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی
  7. نایاب

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔ " میم " بمعنی استاد ۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  8. نایاب

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    محترمہ ملیحہ ریاض بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
  9. نایاب

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    محترم بھائی " ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا "
  10. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی آپ کے سوال میرے لیئے علم نافع کی مثال اور اپنی کسی رائے پر پشیمانی نہیں کہ یقین کامل ہے کوئی صاحب علم میری ان لکھی سطور کے جواب میں کچھ ایسا مدلل تحریر کر دے گا جو کہ میرے لیئے رہنما ٹھہرے گا ۔۔۔۔۔ اس قصہ " ہاروت ماروت " بارے جتنی بھی تفاسیر سے رجوع کیا ہے ۔ ان سب میں اک ہی...
  11. نایاب

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    عربی زبان جب تک اسلام کی خدمت کرتی رہی ۔ امت مسلمہ میں " انتشار و اختلاف و تفرقہ " کچھ حدود کا پابند رہا ۔ اور جیسے ہی اردو نے اس خدمت کا علم سنبھالا ۔ ہر گلی میں " کافر فیکٹری " لگنے لگی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی یہ تمام گفتگو کرتے میں نے کہیں بھی دعوی " عالم " کا نہیں کیا ۔ محترم فاتح بھائی کے مراسلے کا جواب دیتے میں نے صرف اپنی سوچ کو تحریر کیا اور اختلاف کا در کھلا رکھا ۔ نیت صرف اپنے علم کو بڑھانے کی تھی ۔ بات چل نکلی اور آپ نے اس گفتگو سے ابھرنے والی میری ناقص رائے کو مستند کرتے...
  13. نایاب

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    میرے محترم بھائی ۔ جو لوگ ملالہ پر ہوئے حملے کو اک ڈھونگ ڈرامہ ثابت کر رہے ہیں ۔ کیا وہ طالبان کی غیر دانستہ حمایت نہیں کر رہے ۔ ؟ جبکہ طالبان بذات خود اس حملے کو نہ صرف تسلیم کر چکے ہیں بلکہ مستقبل کی دھمکی بھی اعلان کر دی ہے ۔
  14. نایاب

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    سبحان اللہ ۔ کیا استدلال ہے میرے محترم بھائی کا ؟ افسانہ نگار اک افسانہ لکھ کر " دوزخی " ٹھہرا ۔ (ویسے اک بار دوبارہ اس افسانے کو غور سے پڑھیئے گا ۔ شاید کہ افسانہ نگار کا نکتہ نظر آپ پر روشن ہوجائے ۔) کسی کی تحاریر پڑھ کر اس کے بارے مخالفین اور معتقدین کی آراء سن پڑھ کر اس پر فتوی لگانے سے...
  15. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی قہقہوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر ازحد شکریہ میرے محترم بھائی ۔ ہپناٹزم کو حلال حرام قرار دیتے دلواتے آپ کالےجادو اور عام جادو کو اچھی نیت کے تابع کرتے حلال قرار دلوانے لگے ۔ میرے محترم بھائی جان بچانے کے لیئے تو ایمان سے منکری بھی قابل گرفت نہیں ۔ اس سے بڑھ کر...
  16. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے محترم بھائی علم کوئی بھی غلط نہیں ہوتا ۔ علم کا استعمال اسے اچھا یا برا بناتا ہے ۔ حرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الکوحل حرام ہے ۔ مگر جان بچانے کی ادویات میں شامل ہوتے جائز و حلال ہے ۔ اگر کوئی جادوگر جنتر منتر پڑھ کر فلاح انسانیت میں مصروف ہے تو اس میں برائی کیا ہوگی ۔۔۔۔ اگر اک انسان کوئی مذہبی کتاب...
  17. نایاب

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    بطور علاج ہپناٹزم میری نگاہ میں کسی طور غلط نہیں ۔ کسی کی کوئی بری عادت چھڑانے کے لیئے اسے معمول بنانا اس کے ساتھ بھلائی ہی کہلائے گی ۔ یوگا کے چکروں میں الجھنے سے بہتر پنج وقت نماز اور دیگر نوافل ادا کرنے بہتر ۔ ویسے یوگا جسم کی ساخت کو متوازن و متناسب رکھنے میں اہم رول ادا کر سکتا ہے ۔ مراقبہ...
Top