میرے محترم دوستو تھوڑی سی کوشش کرنے سے " حمود الرحمان کمیشن " کی رپورٹ کے مندرجات نیٹ پر مل جاتے ہیں ۔
1956 سے لیکر 1971 تک پاکستانی حکمرانوں نے کیا کیا کھیل کھیلے ۔ بھوکا بنگالی کون وجود میں لایا ۔ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیوں بنا ۔ مکتی باہنی کہاں سے آئی ۔
یہ سب راز کھل جاتے ہیں ۔ صرف بھٹو کو...