بھتیجے آپ کا یہ سوالیہ اعتراض اک بہت لمبی نہ ختم ہونے والی لاحاصل بحث کا نقطہ آغاز ہے ۔
جب کوئی انسان اقرار باللسان کرتے " لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ " کی شہادت دے دیتا ہے ۔ تو وہ مسلمان ہی گنا جاتا ہے ۔
الا یہ کہ وہ " مرتد " ہوتے اس شہادت کو علی اعلان جھٹلانے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی حدود...