محترم نیرنگ خیال بھائی
رسم دنیا ہو کہ دستور کوئی
ہم تو ہیں " سنبلی " سو اپنی مرضی سے نبھاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے خود کو " سنبلی " صف میں ذکر کیا ۔ اور وہ بھی 26 اگست سے 2 ستمبر تک پیدا ہونے والوں میں جو " عشرہ اول " میں شامل خالص سنبلی خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں۔
سنبلہ کو دائرہ برج میں چھٹے نمبر...