میرے محترم معصوم سے بھائی کون سی بات کا جواب دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میرا وطن سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد پاکستان ہے ۔ اور ارض وطن کا ہر ذرہ مجھے میری جان و آل سے زیادہ پیارا ہے ۔
اگر تو آپ کی مراد میرے دوسرے وطن " سعودی عرب " سے ہے ۔ تو میرے بھائی اب تو مجھے لگ رہا ہے کہ سعودی عرب آ کر بہت غلطی...