محترم روحانی بابا جی
اک اور بچوں والا سوال ۔۔۔۔۔
یہ سوفٹ وئرز کواکب کی سال بھر کی حرکات کو معلومات فراہم کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔
اور یہ کواکب کی حرکات ماضی کا حصہ ہوتی ہیں ۔
کیا یہ کواکب پورا سال اپنے لگے بندھے مدار پر گردش کرتے ہیں ۔
اور کبھی ان کی مداری گردش میں فرق نہیں آتا...