نتائج تلاش

  1. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا جی پیچھا کروں گا تو ہی کچھ پاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کیا یہ حقیقت نہیں کہ یہ سوفٹ وئر بنانے والے چاہے کمپیوٹر سائنسز میں کامل و ماہر کیوں نہ ہوں ۔ ان سوفٹ وئرز کے نتائج میں کہیں نہ کہیں غلطی کا امکان موجود رہتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟ اک ماہ کی جستجو کے بعد نکلنے والا رزلٹ مستند کہلائے گا...
  2. نایاب

    برج سرطان

    بس صبر و شکر ہی واجب ہے میری بہنا ۔
  3. نایاب

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    یہ جو مرد سے " بہتر " حوروں کا وعدہ فرمایا گیا ہے ۔ دودھ کی نہریں ۔ سلسبیل کے چشمے ۔ غلمان ۔ ان سب نعمتوں کا وعدہ مردوں سے ہی ہے ۔۔۔ ؟ یا عورتیں بھی ان میں شامل ہیں ۔۔۔۔۔؟ شاید اسی نسبت سے کچھ مرد کو برتر اور عورت کو کمتر قرار دیتے ہیں ۔
  4. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا جی آپ کے غصے پر بھی پیار آتا ہے ۔ سو گستاخی کر جاتا ہوں ۔ یہ تو اک حقیقت ہے کہ شارٹ ٹیمپرز صاحب العلوم ہستیوں سے ہی علم کا سفر جاری رہتا ہے ۔ اب آپ نے لکھا کہ آپ تین آبی برجوں کے حامل ہیں ۔ تو کیا آپ نے اپنے برجوں کا حساب اپنی " وقت پیدائیش " سے لیا ۔ ؟ کیا " وقت پیدائیش...
  5. نایاب

    پچھترویں سالگرہ مبارک! (کالم از سعدیہ قریشی)

    اک اچھی معلوماتی شراکت
  6. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا جی خوش آمدید ۔ عرصہ بعد ملے ہیں کچھ عطا ہو بہانے سے ۔۔۔۔۔ تابع سرطان کب کھلی کتاب جیسا ہوتا ہے ۔ جو سب ہی اسے جان لیں ۔ تابع سرطان تو بڑے بڑے بہروپیوں سے بڑھ کر " مہا بہروپیئے " ہوتے ہیں ۔ زمانہ چاہے سر پٹک پٹک رہ جائے یہ اپنی من مرضی کی خاموشی کی چادر کبھی نہیں اتارتے ۔ یہ...
  7. نایاب

    برج سرطان

    جوزا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بٹیا رانی ۔۔۔۔۔ سرطان اتنے تیز رفتار تو نہیں ہوتے کہ اپنے لکھے کو پڑھے بنا ہی پوسٹ کر دیں ۔
  8. نایاب

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی افسوسناک و المناک خبر ہے ۔ جانے کب ہوں گے کم پیارے پاکستان کے غم دہشتگردوں کے ہاتھوں لاتعداد بے گناہ لوگوں کے مارے جانے کی خبر آتی ہے ۔ مگر آج تک کسی دہشت گرد کے سرعام پھانسی پہ لٹکانے کی خبر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    :::::: کزنز کے ساتھ شادی بلا شک و شبہ جائز ہے :::::::

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی
  10. نایاب

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی کو 9ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    محترم خرم شہزاد خرم بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد قبول کریں ۔
  11. نایاب

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    محترم سعادت بھائی محفل اردو سے چپکے چپکے پیار کرتے پانچ سال مکمل ہونے پر دلی مبارک باد
  12. نایاب

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم بھائی ۔ ہم بھی اس پاکستانی قوم کے اک فرد ہیں ۔ ہر فرد اگر خود کو تعصب شخصیت پرستی سے دور کرنے کا عزم کر لے تو بلاشبہ پاکستانی قوم عظیم ترین قرار پائے ۔ مگر مشکل یہ ہے کہ بحیثیت فرد میں یہ چاہتا ہوں کہ " مجھے چھوڑ کر سب بدل جائیں ۔ تعصب شخصیت پرستی چھوڑ دیں ۔ " تو پھر " صاحب زادگان "...
  13. نایاب

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    محترم ارشاد احمد عارف صاحب نے پاکستان کے سیاسی منظر نامے اور سیاست اور انتخاب کے عمل کو بخوبی اس مثال سے اجاگر کیا ہے کہ اسی سیاسی و انتخابی نظام کے سبب اپنے علم، تجربے، قابلیت، مہارت، لیاقت اور قومی خدمات کی بنا پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ڈاکٹر ثمر مبارک مند، ڈاکٹر عطاالرحمن اور عبدالستار ایدھی...
  14. نایاب

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    " سنا "ہے کہ یہ " ٹیٹوز " والے " نو مسلم " تھے اور پچھلے گناہ بخشوانے کے لیئے اس " جہاد " میں شامل ہوتے اپنی منزل مقصود تک پہنچ گئے ۔ " ٹیٹوز " اک بار جس جسم پر نقش ہوجائیں مٹتے نہیں ۔
  15. نایاب

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
  16. نایاب

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    بہت خوب روشن شراکت پر جزاک اللہ خیراء محترم الشفاء بھائی
  17. نایاب

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    میرے محترم بھائی ۔۔۔ جو " فضول حرکات " کریں انہیں " بزعم خود " عالم فاضل کیا قرار دینا ؟ یہ تو وہی مثال کہ زبردست کا ٹھینگا سر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی اس " بزعم خود " کے اسیر نکلے ہیں ۔ اور اختیار بھی ہے تبدیلی کا آپ کے پاس ۔ وارث شاہ نے جو کہا واقعی دھواں کے اصل مخرج تک پہنچا دینے والا ہے ۔...
Top