انکل مجھ سے ملیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوں سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی اور اپنے پاپا کی غزل نایاب
میں کلاس اول میں ہوں ۔ کارٹون صرف ٹام اور جیری دیکھنا میرا پسندیدہ شوق ہے ۔
میں اپنے پاپا کو انگلش سکھاتی ہوں مگر پاپا کو یاد نہیں رہتی ۔
پاپا نے یہ کہہ کر میرے بال کٹوا دیئے کہ لمبے ہو جائیں گے ۔ اس لیئے...