نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دونوں ننھی معصوم پریوں کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد اللہ تعالی سدا مہربان رہے آمین
  2. نایاب

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    محترم بھائی جب " افلاطون " کو ہی سمجھ نہیں آتی یہ صوتی کوڈ کی آواز تو مجھ جوان جہان کو کیسے سمجھ آ جاتی ۔ یہ بھی آزما چکا ہوں ۔ پاس ورڈ بھی زیادہ کریکٹرز کا مانگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوگل پلس
  3. نایاب

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    مقدس بٹیا آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں دلی دعاؤں بھری مبارک باد سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
  4. نایاب

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    افسوس کہ دس مرتبہ کرنے پر بھی " ویریفکیشن " کوڈ ہی مجھ سے " ویریفائی " نہیں ہو پایا ۔۔۔۔۔۔۔ اب پہلے محدب عدسہ لاؤں گا پھر کوشش کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب سبک رواں گہری غزل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اچھوتا مبنی بر حقیقت باندھا ہے یہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں
  6. نایاب

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    بہت شکریہ محترم الف نظامی بھائی بہت خوب موضوع شروع کیا ہے آپ نے اردو لنک چیٹ روم کے منتظم محترم مہتاب صاحب سے یہ نکتہ حاصل ہوا تھا کہ کسی ایک شخص کی مختلف ناموں سے لکھی گئی مختلف تحاریر کا اگر لفظ با لفظ اور جملے کی ساخت پر باریک بینی سے توجہ دی جائے تو اس شخصیت کی پہچان کچھ زیادہ مشکل نہیں...
  7. نایاب

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    قرۃالعین اعوان بہنا دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  8. نایاب

    عشبہ اور محفلین

    ماشاءاللہ ویسے تو سب ہی تصویریں کمال کی ہیں مگر اس تصویر میں ساجد بھائی اور عشبہ بٹیا کو کیمرے کی آنکھ نے بہت ہی زبردست اینگل سے اس یادگاری لمحے کو قید کرتے یہ سوال ابھارا ہے کہ کس کی نگاہ کیمرے کی جانب تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اللہ تعالی عشبہ بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و...
  9. نایاب

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

    ان کی لکھی کتاب " رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاسی زندگی " بلاشبہ پڑھنے کے قابل ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

    حق مغفرت فرمائے آمین بلا شک اک عظیم ہستی تھے محترم ڈاکٹر حمید اللہ صاحب بہت شکریہ بٹ بھائی شریک محفل اردو کرنے پر محترم الف نظامی بھائی جزاک اللہ خیراء
  11. نایاب

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    اک اچھی روشن " جوانوں کو پیروں کا استاد کرتی " معلوماتی تحریر پاکستان کی نوجواں نسل میں بھی ابتدائے جوانی میں " عقابی روح " پورے جوش سے بیدار ہوتی ہے ۔ مگر ہر دور میں " پیر فرتوت " انہیں اپنی راہ لگا لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    السلام علیکم میرے محترم بھائی جزاک اللہ خیراء آپ نے نصیحت روشن سے نوازا ۔۔۔۔۔ کاش کہ آپ نے سیرت رسول علیہ السلام کا بغور مطالعہ کیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ سرسری آپ اس جہان نور سے گزرے ہیں میرے محترم ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوئی مالدار تاجر نہیں تھے ۔ اور نہ ہی کبھی رہے ۔ سیرت...
  13. نایاب

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا جی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو ۔ آمین کیا کھیل کھیلیں ہم کہ آج کل یہاں کی حکومت ہم پردیسیوں کے ساتھ من مرضی کا کھیل کھیل رہی ہے ۔ یسو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کفیل کی کفالت پنجو ۔۔۔ مکتب عمل ہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشورنس کبوتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضریبہ علی الخروج دخول ( ری انٹری ویزا فیس ) اور ہر بار جیت جاتی ہے ۔...
  15. نایاب

    سی ڈی ڈرائیو کام نہیں کر رہی۔۔

    محترم بھائی مجھے بھی کچھ ایسے ہی مسلے کا سامنا ہے ۔ میں نے " لائٹ آن " کا ڈی وی ڈی رائٹر لیا تھا ۔ لیکن کوئی بھی برننگ پروگرام اس سے ڈی وی ڈی رائٹ نہیں کر پاتا تھا ۔ دو بار بدل کر بھی لایا ۔ لیکن ڈی وی ڈی رائٹ نہ ہو سکی ۔ سی ڈی رائٹ ہوجاتی تھی ۔ اک دن ونڈوز سیون کا اپنا سی ڈی رائٹنگ پروگرام...
  16. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ تعالی نصیب بہت اچھا فرمائے اور نظر بد سے سدا محفوظ رکھے آمین
  17. نایاب

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    خبر سنی ہے کہ ایران نے اک اورامریکی "ڈرون " اتار لیا ہے ۔ یا شاید یہودیوں نے ڈھکا چھپا تحفہ دیا ہے محمود احمدی نژاد کی حکومت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔÷؟؟
  18. نایاب

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    بلاشبہ بہت خوب تحریر
  19. نایاب

    یا حسین تیری پیاس کا صدقہ

    بلا شک ہر کوئی اپنے قول و عمل میں آزاد ہے ۔
Top