نتائج تلاش

  1. دوست

    کےاوبنٹو میرا تجربہ

    کل بروز بدھ جب کہ ہمارا کاسٹ اکاؤنٹ کا پرچہ تھا ہمارے حساب کے عین مطابق کے اوبنٹو کے پانچ عدد سی ڈیاں یہاں‌ پہنچ گئیں۔ انھیں بھی لگتا ہے پاکستانی شیخ‌ ٹکر گئے ہیں ظالموں نے ایک ہی سی ڈی میں دونوں کام کردیے لائیو بھی اور انسٹال بھی۔ سی ڈی چلاؤ بوٹ ہو کر سرمنظر سامنے آجائے گا۔ وہاں سے انسٹال کے...
  2. دوست

    پاکستانی ٹرک امریکہ میں

    واہ۔ ترقی ہو رہی ہے۔ اس ٹرام کو تو میں بھی دیکھ چکا ہوں‌کسی جگہ تصویر میں۔ البتہ ٹرک کی تصاویر مہیا کرسکیں تو کرم ہوگا۔
  3. دوست

    ان ھذا لظلم عظیم

    ٹھیک ہے جی۔ میں اگلا کام شروع کرتا ہوں۔
  4. دوست

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    محترم تو اردو ویب کے لیے ایک الگ سے کی بورڈ بنا دیجیے نا۔ اگر زحمت نہ ہو تو۔ دیکھیں نہ آپ نے کرلپ والوں‌کے خیال کر لیا جو پہلے ہی کرلپ کا کی بورڈ استعمال کررہے تھے اور ہم بیچارے :cry: :cry: جن کلیدوں‌کے لیے آپ نے اسے کرلپ میں‌ ترامیم کرکے تیار کیا ہے وہ تو عام صارف استعمال ہی نہیں‌کرتا۔ کیا...
  5. دوست

    وکی پر کام کی رپورٹ

    سر جی سر کے بل آؤں گا۔ بس ذرا پرچے مک لینے دیں۔ پھر دیکھیے گا ایک ماہ اردو ویب کا ہی ہے۔
  6. دوست

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اعجاز صاحب مجھے اس میں ہمزہ ی یعنی ئ نظر نہیں آرہی۔ یو پر ء ہے۔ ؤ بھی شاید وہیں جیسے پہلے تھے اوپر مساوی کے نشان پر۔ اس وقت بھی یہی عرض کی تھی کہ اس دونوں کا خاص خیال رکھیے گا۔ خیر آپ نے کرلپ کو معیار بنایا ہے۔ کیا آپ اردو ویب کے کی بورڈ کے نام سے میری گزارش کی گئی نقش بندی کے مطابق اس میں...
  7. دوست

    پہلی سالگرہ اردوویب ایک سال کے تناظر میں

    جی یہ تو ہے۔ تھکن کا احساس نہیں‌ ہوگا اس طرح۔ مگر میرے خیال میں اردو محفل کی کوئی سنسر پالیسی ابھی تک وضع نہیں کی گئی۔ میں محسوس کرتا ہوں‌ کہ منتظمین یعنی زکریا اور نبیل برادران کے اپنے خیالات ہیں اس بارے میں۔ بہرحال ہر کسی کا اپنا ایک نکتہ نظر ہوتا ہے تاہم اگر ایک رہنما تحریری اس سلسلے میں‌...
  8. دوست

    چھوٹے ہی رہ گئے

    اب تو اسمبلی میں‌ لوٹے ہی رہ گئے سِکّے ہمارے پاس یہ کھوٹے ہی رہ گئے مہنگی ہوئی ہے جب سے سگریٹ بازار میں پینے کے واسطے یہی ٹوٹے ہی رہ گئے ویسے تو ایم ایڈ بھی ہم کر چُکے،یارو! لیکن ذرا سے عقل میں موٹے ہی رہ گئے ہم نے لگا کے دیکھیں‌کریمیں تمام ہی ویسے کے ویسے کالے کلوٹے ہی رہ گئے اسلحہ تو...
  9. دوست

    گھوڑا خچر اور گدھا

    بہت اچھے۔
  10. دوست

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    بات تو ٹھیک ہے۔ تو بات ختم۔ آئندہ سے درجہ بدلنے سے ہی مبارکباد دی جائے گی۔
  11. دوست

    شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

    :lol: :lol: مجھے ہنسی آرہی ہے کہ جلدی میں س کو ص لکھ گئے ہو۔ تو میں پھر پکا سا منہ بنا کر کہتا ہوں “عزیزم محسوص کو محسوس کر لو۔“
  12. دوست

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    ہمارا بک شیلف ہماری لائبریری ہے جہاں سے کرائے پر کتابیں‌ لے کر پڑھتے ہیں ہم۔ اس وقت وہاں‌کوئی پچاس ہزار کتابیں‌موجود ہیں۔ ڈائجسٹوں رسالوں سے لے کر، ناولوں‌کہانیوں، عمران سیریز اور پھر سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، تفاسیر قرآن اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی سیرت تک کتابوں کی بے شمار...
  13. دوست

    اردو نقش فانٹ

    کئی جگہوں پر ایسے لگتا ہے جیسے الفاظ مٹے ہوئے ہیں۔
  14. دوست

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    عزیزان من براہ کرم ووٹ ڈال دیں۔ ورنہ انگریزی ہی چلے گی۔ منتظمین ذرا اس پیغام کو سارے فورم پر چسپاں تو کردیں ایک آدھ دن کے لیے!!!!!
  15. دوست

    ان ھذا لظلم عظیم

    جی ٹھیک ہے۔ میں فائل یہاں چڑھا رہا ہوں۔ مگر کہاں کہ یہاں نظرہی نہیں‌ آرہا فائل چڑھانے بارے ۔ تو میں اسے سرور پر رکھ کر ربط دیتا ہوں۔لیجیے جناب یہاں سے فائل اتار لیجیے گا۔ اور مزید یہ جو تجاویز کا سلسلہ ہے اسے انھی اصطلاحات پر لاگو کریں جہاں اعتراض ہو۔ جہاں پہلے مطلع کیا جاچکا ہے کہ مذکور فائل...
  16. دوست

    ان پیج اور یونیکوڈ

    جی اصل میں ابھی تک کمپیوٹر صرف فائلنگ اور کتابت کے لیے ہی استعمال ہورہا ہے ادھر۔ کم از کم کاروباری طور پر۔
  17. دوست

    ان ھذا لظلم عظیم

    عزیزان من۔ میں نے یہاں یعنی http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3555 پر مطلع کیا تھا کہ ڈیسکٹاپ یعنی سرمنظر کی پہلی تین فائلیں bug-buddy.HEAD.ur.po dasher.HEAD.ur.po deskbar-applet.HEAD.ur.po میں اتار رہا ہوں۔ یہ پرسوں کی بات ہے۔ دو دن کی محنت کے بعد ایک فائل ترجمہ ہوسکی پہلی...
  18. دوست

    اب کس نے آنا ہے؟

    واہ جی واہ ۔ یہ تو سارا لُک ہی بدل ڈالا اپنے بھائی صاحب نے۔ سر جی خیر ہے؟؟؟؟ بڑیاں مچھاں رکھ لیاں جے۔ اب تو کوئی میرے جیسا چاہے یہ کہہ دے پہلے تو کچھ نہیں تھا کہ “مچھ نئیں تے کچھ نئیں“
  19. دوست

    شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

    عزیزم نکاد کو نقاد کر لو۔
Top