نتائج تلاش

  1. دوست

    فری سپائر کا اردو ترجمہ

    یہ آپ نے خوب توجہ دلائی۔ فائر فاکس کا تو ابھی تک کچھ دستیاب ہی نہیں۔ اور مزید جی پی ایل تو میں‌ نے محفل کی کتابوں میں استعمال کے لیے ترجمہ کیا تھا۔ اب اسے جمع کروانےکا سوچتا ہوں۔ ورڈ پریس ابھی تک سڑ رہا ہے ۔ شمیل نے کچھ کام کیا تھا پھر گرمی کی اور امتحانوں کی وجہ سے انھوں نے بھی اسے چھوڑ دیا۔...
  2. دوست

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    یہ ٹھیک کہی زکریا بھائی نے کہ کوئی بھی اچھا نہیں لگتا۔ اور نبیل بھائی باغ باغ ہوئے جاتے ہیں۔ سبحان اللہ۔ مگر سوچنے کی بات ہے کونسا باغ۔ آم کا، امرود کا، جامنوں کا یا ہمارے پاکستانی شہروں کے باغ جو گھاس کے بغیر گنجے اور ویران ہوتے ہیں۔ (آموں یا جامنوں کی صورت میں مجھے مطلع کیجیے گا کہ دونوں...
  3. دوست

    فری سپائر کا اردو ترجمہ

    لیجیے فری سپائر کے سلسلے میں بھی ٹانگ اڑا بیٹھا ہوں۔یہ لِن سپائر کا مفت ورژن ہے اور اس کی خاص بات اس میں لینکس ہونے کے باوجود ونڈوز جیسا ماحول ہے خاص طور پر سافٹویر کی تنصیب جو لینکس پر کھپا مارتا ہے۔ مزید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اس میں ساری چیزیں وہی کے ڈی ای والی ہی ہیں۔ کچھ چیزیں ان کی اپنی...
  4. دوست

    آخری فائل تین گھنٹے میں مکمل کی ہے۔

    بہت عمدہ لگے رہو دوستو۔ دعا کرو میں اپن پرچے ختم کرکے شامل ہوسکوں۔ کافی دنوں‌ سے ہاتھ میں‌کھجلی ہورہی ہے اردو نہ لکھنے کی وجہ سے۔
  5. دوست

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اردو سنٹر کھولنے پر اور ہی کچھ کھل جاتا ہے یہ گئی کدھر۔ کیا فیصل عظیم جو کہہ رہے تھے وہ ہوگیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر ہوگیا تو اچھا نہیں ہوا۔ :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
  6. دوست

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    اچھی بات ہے اللہ شفاء دے۔
  7. دوست

    جاوا سیکھنا چاہتا ہوں؟؟؟

    ابوبکر بھائی اگر آپ اردو کے لیے پروگرامنگ کرنا چاہتے ہو تو اردو لنک والوں کے ساتھ مل کر کچھ کام کرلو۔اردو لنک جاوا میں ایم ایس این میسنجر میں اردو کی سہولت دیتا ہے مگر اس کی نئی بات ان کا اردو کے لیے چیٹ سافٹویر ہے۔ یونیکوڈ معیار پر بنا یہ پروگرام کسی بھی آئی آر سی کلائنٹ جیسے پروگرام کے سامنے...
  8. دوست

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    اچھی بات ہے۔ ایکسس ابیلیٹی کے لیے میرے ذہن میں بھی رسائی ہی آیا تھا۔ ڈیفالٹ کو طےشدہ سے بدل دیجیے براہ کرم۔ اور افق بارے کسی دوست نے تبصرہ نہیں‌کیا۔
  9. دوست

    Intellectual Property Rights کا ترجمہ

    پی ٹی وی والے بھی اس کا ترجمہ حقوق دانش کرتے ہیں۔ ان کے عالمی دن کے موقع پر شاید ایک پروگرام دیکھا تھا نیوز مارننگ کا وہاں یہی لکھا ہوا تھا۔املاک جنگ والوں نے اضافی استعمال کیا ہے ۔
  10. دوست

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    محترمین۔ میرا خیال ہے پہلے یہ اکاؤنٹنگ والا سافٹویر مقامیا لیں اس کے بعد جی نوم کا سوچیں گے۔ وقاص بھائی آپ نے تو سیدھا انگریزی ہی چلنے دی ہے اردو میں ترجمے کا مطلب ہے اردو اور بعض جگہ تو آپ نے اردو میں انگریزی بھی نہیں لکھی۔ ڈیسکٹاپ کے لیے میرے ذہن میں ایک اصطلاح‌ آئی تھی “افق“۔ جب میں نے...
  11. دوست

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    محب بھائی آپ پہلے والا آسن کیجیے اس میں گردن کی ورزش بھی شامل ہے۔ ویسے اس کا نام چکر یا کمان آسن ہے دوسرے والے کا مجھے یاد نہیں آرہا بہرحال آسن تو ہے نا چاہے بے نام ہی سہی۔
  12. دوست

    خوبصورت نظمیں

    بہت عمدہ
  13. دوست

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    اپنا آزمایا ہوا ایک آسن آپ کو بتا رہا ہوں امید تو ہے کہ کام کرے گا۔ اصل میں میری عادت ہے کہ صبح کو یوگا کے تین چار آسن لازمی کرتا ہوں۔ طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ پیٹ کے بل لیٹ‌ جائیں۔ چار پانچ سیکنڈ ذرا اپنے آپ کو ریلیکس کریں اور اس کے بعد اپنے بازو پیچھے لے جاکر ٹخنوں کے قریب سے پیروں کو پکڑ...
  14. دوست

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    بہت خوب۔ اچھے لگے یہ نمونے اور یہ معلومات
  15. دوست

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    میں نے دیکھا ہے اسے حکیم بھائی۔سبز رنگ کا استعمال ہوا ہے تاہم میرے جیسوں کو پھر بھی پیلا رنگ آنکھ مارتا محسوس ہوگا۔ اور اپنی اردو پر اصل میں میری رجسٹریشن میں‌کچھ مسئلہ ہے میں داخل نہیں‌ ہو پاتا وہاں۔ ورنہ وہاں کافی سارے بندے اپنے شہر کے لگے ہیں۔ بہرحال دیکھتا ہوں اس طرف بھی۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔
  16. دوست

    پروگرامر ۔ ۔ ۔ ۔

    بہترین۔
  17. دوست

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    سخت اور اپنے موقف میں لچک نہ پیدا کرنے والی تنظیمیں‌ جب اقتدار میں آجائیں تو انھیں جھکنا ہی پڑتا ہے۔ حماس کی مجبوری اب وہ حکومت میں ہے اور فلسطینیوں کی نمائندہ۔ اس اب اور کئی کڑوے گھونٹ پینے پڑیں گے وسیع تر مفاد میں۔ جب وہ محض ایک مزاحمتی گروپ تھے تب بات اور تھی۔
Top