نتائج تلاش

  1. دوست

    فری سپائر دستیاب ہے۔۔۔۔

    بھائی جی میرا مطلب یہ نہیں تھا ۔ وی میئر تو خیر میں نے نصب کرنی ہی ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے اس کے بغیر کچھ نہیں کرسکوں گا لینکس میں ترجمے کے بارے میں۔ تمام لغات ونڈوز کے لیے ہیں لینکس کے لیے نہیں۔ میں‌ نے اصل میں اس کی پلگ اینڈ پلے سپورٹ اور تعمیر شدہ ڈرائیور ڈیٹابیس کی وجہ سے کہا تھا۔ لینکس میں‌...
  2. دوست

    م س ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے کچھ مزید مشاہدات

    کلمہ شناخت اب چل رہا ہے اور زبان پر چڑھ گیا ہے۔ م س ورڈ کو کون دیکھتا ہے مجھے 6 ماہ ہوگئے ہیں م س آفس کا منہ دیکھے۔ اوپن آفس ہے ناں۔ اب ان کے لیے ہم ترجمے دوبارہ کرنے لگے تو گئے کام سے۔
  3. دوست

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    :roll: :roll: کر لو گل وہ جمال اعظم صاحب ہیں‌ اور میں‌ جاوید اقبال صاحب کو سمجھ رہا تھا۔ چلیں خیر خوش آمدید جناب۔ اور جہاں‌ رہیں‌ خوش رہیں۔ باقی میری آفر ابھی بھی باقی ہے وہ ایس ایم ایس والی۔ اگر کہیں تو اپنا فون نمبر دوں :wink:
  4. دوست

    لام الف کے درمیان اعراب

    بالآخر لکھنا آسان ہے۔ اس لیے کہ دوسری صورت میں ایک کنجی زیادہ دبانی پڑتی ہے۔
  5. دوست

    م س ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے کچھ مزید مشاہدات

    میں‌ نے ترجمہ جدید کردیا ہے۔ آپ کی مراد ء سے ہے؟ کلمہءِشناخت ۔ یہ ورڈپریس کے ترجمے میں لکھا تھا۔ ادھر صرف کلمہ شناخت لکھ رہا ہوں۔ بہرحال اس کا خیال رکھیں گے آئندہ۔
  6. دوست

    فری سپائر دستیاب ہے۔۔۔۔

    لینکس کی دنیا میں ایک باغی قسم کی تقسیم کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ لوگ ملکیتی حقوق والے سافٹویر کو بھی مفت لینکس میں شامل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے لِن سپائر کے نام سے ان کی ایک تقسیم سامنے آچکی ہے۔ اب فری سپائر کا پہلا بیٹا ورژن جاری کردیا گیا ہے۔ مجھے تو بس اس بات کی خوشی ہے کہ اس میں میرے...
  7. دوست

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    جزاک اللہ ۔ بہت شکریہ جناب اور اسے جاری رکھیے۔ بات چلی تو عرض کرتا چلوں مجھے ملنے والی پی ڈی ایف فائل شاید کرپٹ ہے۔ دو پی ڈی ایف ریڈر آزما چکا ہوں کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ کیا کسی اور دوست کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے؟؟
  8. دوست

    ایک نظم جو مجھے ہمیشہ اداس کردیا کرتی ہے

    نیند سے بوجھل جلتی آنکھیں لمبی بنجر جاگتی راتیں جب بھی میں‌کوئی سپنا دیکھوں سپنا دیکھ کے ڈر جاتا ہوں سپنے اکثر دکھ دیتے ہیں اُلجھے اُلجھے روز و شب میں ناواقف بیگانے سارے ان میں جب کوئی اپنا دیکھوں ملنے سے بھی کتراتا ہوں اپنے اکثر دکھ دیتے ہیں
  9. دوست

    آمریت

    چلو جان دیو یارا۔ تسی لوگ تا غصہ ہی کر گئے ہو گویا۔ نظامت نال بھلا کی فرق پے جائے گا۔ گل اے ہے کہ بندہ ٹھیک ہو۔ اور دیکھو شگفتہ بہن کو بھی کوئی اعتراض نہیں۔ یعنی ایتھے تا اے معاملہ لگدا ے مدعی سست گواہ چست گویا۔ :arrow: :arrow:
  10. دوست

    خود کش حملہ، حسن ترابی ہلاک

    کیا زندگی ہے یار ہماری بھی۔ پتا نہیں‌ کون ہے جن کی نظر کھا گئی ہمیں۔ انھیں رب نے عقل نہیں دی۔ حملہ آور کا سر دیکھ رہا تھا میں صبح کی اخبار میں اس کا چہرہ تو برصغیر کا ہی لگتا تھا۔
  11. دوست

    ترجمہ کیسے کریں

    شکریہ۔ تو پھر تقسیم کیجیے نا بھائی جی کام کی۔ دیکھیے اب تو ماشاءاللہ ٹیم بھی بن گئی ہے۔ اللہ کا نام لے کر سب کو ذپ کر دیں‌ ان کے حصے کا کام۔ (میرے حصے کا نہیں میں ابھی تھکا ہوا ہوں‌ :lol: صبح ڈیڑھ گھنٹہ لگا کر یہ پوسٹ کی تھی خیر یہ تو مذاق تھا میرے پاس دو فائلیں‌موجود ہیں‌جو میری جان کو رو...
  12. دوست

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    جی ٹھیک ہے۔
  13. دوست

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    ٹھیک اطلاقیہ اور اطلاقیے، اطلاقیوں۔ بہترین ترجمہ ہوجائے گا۔ شگفتہ بھی یہی فرما رہی تھیں‌ ان کا تجویز کردہ ترجمہ اطلاق تھا۔
  14. دوست

    لائبریری: تازہ ترین

    میرا خیال ہے ہفتہ وار
  15. دوست

    ترجمہ کیسے کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمداللہ کل تک میں‌ یہ سوچ سوچ کر ہول رہا تھا کہ ترجمے کا کام چل نہیں‌ رہا کوئی رکن موجود نہیں آج نو دوست مقامیانے کی ٹیم کے رکن ہیں۔ انشاءاللہ ہم سب مل کر جی نوم کا ترجمہ جلد ہی مکمل کردیں‌ گے۔ بلکہ جی نوم ہی نہیں ہمیں‌ بہت آگے جانا ہے۔ اب بات کرتے ہیں‌ کہ کام کی تنظیم...
  16. دوست

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    معافی چاہتا ہوں وہاں سے ختم کرنا پڑا اور کوئی حل نہیں‌تھا میرے علم میں۔ آپ کی رائے کیا ہے اطلاق اور اطلاقات کے لیے؟؟؟
  17. دوست

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    لیکن یہ دو ہم معنی الفاظ پر مشتمل ہے۔ عمل اور کار (شاید غلط دھاگے میں پوسٹ ہو گیا ہے)
  18. دوست

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    واہ۔ آپ تصور نہیں کرسکتیں کتنے دنوں‌بعد پھانس نکلی ہے آج۔ میرے ذہن میں یہ ترجمہ پھدک رہا تھا لیکن باہر آنے کا راستہ نہیں‌ مل رہا تھا اسے۔ اطلاق اور اطلاقات۔ واہ۔ آپ دوستوں کی کیا رائے ہے؟؟؟؟؟؟
  19. دوست

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    پروسیسر کا اردو عمل کار ہوسکتا ہے۔ عامل کا لفظ ہوسکتا ہے ادھر استعمال کے لیے۔ اعجاز اختر صاحب نے عمل کا لفظ ترجمہ کیا تھا جو کہ پراسس کی اردو ہے۔یہاں ایک رائے شماری موجود ہے اس سلسلے میں‌ آپ وہاں‌ ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اصطلاحات کے سلسلے میں تبصرے تجاویز اس دھاگے میں‌ پوسٹ کریں تو بہتر رہے گا اصلی...
  20. دوست

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جی اصل میں آصف بھائی جو اس منصوبے کے روح‌ رواں‌ تھے آج کل پی ایچ ڈی کے سلسلے میں مصروف ہیں۔ مضمون کا مجھے معلوم نہیں۔
Top