نتائج تلاش

  1. دوست

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    یہ جو دوا لے رہی ہیں کیا مسکّن ہے؟؟؟ ذرا احتیاط کیجیے اس معاملے میں۔ آپ کی طرف یوگا سکھانے کا کوئی نا کوئی ادارہ لازمی ہوگا۔ ان سے اس سلسلے میں رابطہ کر لیجیے۔ یوگا کو میں نے ایسی بیماریوں میں تیر بہدف پایا ہے۔ ادھر ہماری لائبریری میں کافی ساری کتابیں موجود ہیں‌ یوگا پر۔ امید ہے آپ کے مسئلے...
  2. دوست

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    جی میرا بھی کچھ یہ ہی حال ہے بصارت کے معاملے میں۔
  3. دوست

    قرآن 2000

    میں‌ نے کچھ اور غور کیا تو ایک بات اور سامنے آئی۔ یہ لوگ اخلاق، سادگی، یہ وہ ساری اخلاقیات کو کمرشلائز کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ اس فائل میں کہا گیا ہے۔ میرے حساب سے اس طرح جو چیز پیدا ہوگی وہ منافقت ہے۔ رویوں میں منافقت شاید کسی اور ہی طرف لے جائے۔ اور “اجیر“ بیوی کا معاشرے میں کوئی مقام نہیں‌...
  4. دوست

    اگر تم ساتھ رہو

    شکریہ۔
  5. دوست

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    لیں جی لینکس پاکستان کے فورم سے میں نے بسم اللہ کردی ہے ۔ http://www.linuxpakistan.net/forum/viewtopic.php?p=27263#27263 یہاں کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے اپنی “پاکستانی“ انگریزی میں امید ہے پڑھنے والے کو سمجھ آجائے گی۔ شاید کوئی اچھا ردعمل ملے یہاں‌سے۔ اردو کے سلسلے میں بھی کچھ کرتے ہیں۔
  6. دوست

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    ورلڈ پیس فورم کی رنگ آمیزی کچھ سخت قسم کی لگی ہے مجھے تو ۔ ہاں اس کا سٹائل بہترین ہے۔ پیغامات کے نشانچی اچھا تاثر دے رہے ہیں مگر تیز پیلے رنگ کے استعمال سے نظروں‌ پر بوجھ پڑتا ہے۔ میرا خیال ہے نیلا رنگ استعمال کرنے کا سوچیے اس میں۔ اور سٹائل تو خیر کوئی بھی ہوسکتا ہے۔
  7. دوست

    میرا گجراتی فورم

    جناب آپ اپنے حکیم صاحب والا سرور ٹرائی کرلیجیے وہاں سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔ امید ہے کام بن جائے گا۔ http://worldpeace.ueuo.com/fourm/index.php یہ ورلڈ پیس فورم کا ربط ہے اور میرا خیال ہے پہلے ڈاٹ کے بعد اصلی ویب سائٹ‌کا ایڈریس ہے۔
  8. دوست

    فورم صحیح چل رہی ہے!

    شکر ہے ۔ میں کل تو سمجھا تھا کہ شاید اپگریڈ کے لیے بند ہے محفل آج کھولا تو انگریزی میں‌ پیغام آیا کہ خرابی ہے اور اس پر کام جاری ہے۔ میں نے سوچا گئے کام سے ۔ اب اردو بلاگ سے ایک ربط کے ذریعے محفل پر آیا ہوں وہ پیغام طےشدہ سے ہٹا دیجیے براہ کرم۔ پتا نہیں‌کتنے بندے مڑ گئے ہونگے میرے جیسے۔ اور...
  9. دوست

    محبت

    بہترین۔ بہت اچھا ذوق ہے آپ کا۔
  10. دوست

    اگر تم ساتھ رہو

    اتنے لمبے نہ ہوں دن اتنی لمبی رات نہ ہو رنج دنیا کے نہ ہوں کوئی غمِ ذات نہ ہو دل کے آنگن میں کبھی بارشِ صدمات نہ ہو اگر تم ساتھ رہو ایسے پلکیں نہ ہوں تر آنکھ پرنم نہ رہے دل کی دنیا میں کبھی دکھ کا موسم نہ رہے کوئی اندوہ نہ ہو کوئی غم، غم نہ رہے اگر تم ساتھ رہو زیست جنگل کی طرح...
  11. دوست

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    مبارک ہو جی۔ کافی زور قلم ہے آپ کا اللہ مزید ترقی دے۔
  12. دوست

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    جی ضرور میں اس سلسلے میں کوشش کروں گا شاید دوران امتحان ہی ایک پرچے میں 3 چھٹیاں ہیں‌ سو کچھ وقت دوں گا ادھر۔
  13. دوست

    تعارف خوش آمدید پروفیسر رحمت یوسف زئ

    جی آیاں نوں۔ امید ہے کہ آپ کی رہنمائی میں تراجم اور ذاتی طور پر اردو زبان کی اصلاح کا موقع ملتا رہے گا۔
  14. دوست

    قرآن 2000

    لغو بے ہودہ اور بکواس۔ اس پر بے شمار اعتراضات ہوسکتے ہیں۔ مجھے جس چیز نے غصہ دلایا وہ عجیب غریب قسم کا آجر اور اجیر کا نظام اور پھر اس میں جنس کو گھسیڑنا۔ اور اس جنسی معاملے میں نکاح متعہ جیسے ایک فلسفے کو زبردستی لاگو کرنے کی کوشش یعنی شادی کو بھی کاروبار بنا دینا۔ اور جن آیات کا حوالہ موجود...
  15. دوست

    فری ہوسٹ پر انسٹالیشن utf8 ایرر

    چلو جی موج ہوگئی۔ مبارک ہو۔
  16. دوست

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    ٹھیک ہے میں سمجھ گیا۔ ایٹرانس کا اپنا ماحول ہے پھر بھی۔ ویب پیڈ پر جو ترجمہ کردیا شائع ہوگیا ادھر پہلے ناظم کی اجازت درکار ہوتی ہے۔ خیر میں تو زیادہ آفلائن ترجمہ کرنا پسند کروں گا۔ نبیل بھائی کی بات ٹھیک ہے اس کی ذرا تشہیر فرما دی جائے۔ اپنے فورم کے بلاگ پر ہی نہیں میرا تو خیال ہے دوسرے اردو...
  17. دوست

    ایڈمن فائل کا ترجمہ؟

    ٹھیک ہے جی۔ یہ بننے والے فورم تو اسے لاگو نہیں کرسکیں گے؟؟ یا کرنے کی کوشش ہی نہ کریں شاید۔
  18. دوست

    ہڈ حرامو۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرغا روز صبح اٹھ کر اذان دیتا تھا مگر لوگوں‌کے کانوں پر جوں تک نہ رینگتی نماز کے لیے صرف چند لوگ ہی اٹھتے۔ ایک دن صبح کے وقت مرغے نے بانگ دینے کے ساتھ ساتھ غصے سے چلّانا شروع کردیا “آج تو اٹھ جاؤ ہڈ حرامو! فجر کی نماز کا وقت ہوگیا ہے۔“ تھوڑی دیر بعد بہت سے لوگ اٹھ کر گھروں سے نکل آئے۔ نماز...
  19. دوست

    GuideLines for Gnome Translation

    جی 98 پر کام کرنے والے دوستوں کے لیے یہ بہترین رہے گا۔ چونکہ اس میں آف لائن رہ کر بھی وہ پو فائلیں مدوِن نہیں‌کر سکیں گے اس کا حل گریز مونکی اور نبیل بھائی کی یوزر سکرپٹ ہی ہوگی جو آنلائن کام دے سکے گی۔
  20. دوست

    نوم کی پو فائلیں اینٹرانس پر

    ایٹرانس میں ویب پیڈ بھی شامل کردیجیے اب۔ اس کا ایک مسئلہ ہے ایک وقت میں ایک ہی پیغام سامنے آتا ہے ترجمے کےلیے لانچ پیڈ اس سلسلے میں لاجواب تھا ایک ہی بار دس پیغام اترتے تھے تسلی سے ترجمہ کرکے چڑھا دو۔
Top